جی فیس سٹرکچر کے ھوالہ سے ایک بحث چل رہی ہے یہاں، کہ شامل کیا جائے یا نہیں۔
افراد کی اجازت کا جو معاملہ ہے، تو یہ تصاویر ابھی ایسے ہی اٹھا کر لگا دی ہیں کالج کی پرانی متفرق تصاویر میں سے۔ بعد ازان یہاں صرف کالج کے مختلف ایونٹس کی تصاویر ہوںگی۔ کیا اُن کی اجازت کی بھی ضرورت ہو گی ؟
کاپی رائٹ کا...
جی بیٹا :)
ویب سائٹ ابھی زیر تعمیر ہے ۔
اسے دیکھیں اور غور کریں، ایک کالج کی سائٹ میں اور کیا کچھ ہونا چاہیے۔ ابھی یہ انتہائی نامکمل ہے، لیکن سٹرکچر تقریباََ یہی ہو گا۔
www.aligarh.pk
قسم لے لیں، جو کسی ٹیکنیکل چیز کا اس فقیر کو علم ہو۔ آرٹس کے آدمی ہیں...........
کالج انتظامیہ کی طرف سے حکم ہے۔ کہ دویلپر کے ساتھ مل کر سائٹ مکمل کروواؤں۔ وہ بھی درویش سا آدمی ہے۔ :)
اتوار ک آ جاتا ہے، مل کے کچھ نہ کچھ کرتے کراتے رہتے ہیں۔
اب کوئی تھوڑی بہت شکل نکلی ہے۔ آپ بھی پلیز اسے دیکھیے،...
ہانیہ ابھی ابھی لاؤنج سے شور مچاتی آئی ہے۔کہہ رہی تھی "مجے ٹھنڈی وااا لگ رئی اےےےےے"
اصل مقصد بابا کے پاس گھس کر گدگدیاں کرنا تھا۔:)
اور ہم سکول کی ویب سائٹ کے چکر میں ہیں دن بھر سے :(
اچھا اچھا۔
یہ کس مقصد کے لیے ہوتا ہے؟
عموماََ تو ہمارے ہاں مختلف یونیورسٹیوں مین داخلے یا نوکریوں کے لیے ہوتا ہے ۔
اور ہاں ایم فل ، پی ایچ ڈی کے لیے بھی ضروری ہے۔ آپ والے کی نوعیت کیا ہے؟
محترمہ، یہاں دیکھیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D8%B3%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.70618/#post-1466533