نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    متفق عنوان اور احساس ،دونوں سے شکریہ بٹ صاحب۔
  2. فلک شیر

    لتا مائی رے میں کا سے کہوں ...............

    کہتے ہیں، کہ لتا کی آواز "الوہی" ہے...........شاید سچ ہی کہتے ہیں۔ کیا خاصے کی چیز ہے ...........سینکڑوں دفعہ سن کر بھی اجنبی نہ لگا کانوں کو............ آڈیو لنک: <a onClick='window.open("http://www.raaga.com/player4/?id=230881",
  3. فلک شیر

    2014 کا پہلا خودکش حملہ، کوئٹہ: 2 زائرین شہید اور 31 زخمی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوسناک۔ دلی تکلیف ہوئی۔ اللہ تعالیٰ مذہب کے نام پہ ہونے والی اس قتل و غارت سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے اور اہل علم کو توفیق عطا فرمائے ، کہ اس حوالہ سے اعتدال پر مبنی نکتہ نظر سامنے لا کر امت کی حقیقی فکری رہنمائی کا حق ادا کریں۔آمین
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جیہ بہن پشتو لکھنے کے لیے کوئی الگ کی بورڈ سیٹنگ کرنا ہوتی ہے؟ ہمارے ایک صوابی سے رفیقِ کار ہیں، انہوں نے سالِ نو کے حوالہ سے کچھ لکھا تھا، اس کا ترجمہ انہوں نے سنایا تو اچھا لگا، شریک کرنے کا سوچا تھا پشتو خواں خواتین و حضرات کے لیے ،لیکن پشتو ٹائپنگ کے حوالہ سے کچھ زیادہ علم نہیں ۔
  5. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    دولحافہ تو آپ کو ناتوانی کے باعث معلوم پڑ رہی ہو گی عالی جناب!:) ویسے لحافِ کامل کی سردی تو بندگانِ ساحل انداز کو نہایت بھلی معلوم ہوتی ہو گی، کہ عموماَ یہ سہولت وہاں دستیاب نہیں ۔
  6. فلک شیر

    کھلے دروازے .......

    سرررر۔ آپ کی شفقت اور حسن ظن ہے۔ :)
  7. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    کراچی میں ابھی نصف لحاف کی سردی پڑنا شروع ہوئی یا نہیں؟
  8. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    شاید اسی سرچارج کے سلسلہ میں حال ہی میں صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کے سامنے کچھ مطالبات بھی رکھے ہیں۔
  9. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام فی امان اللہ
  10. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اللہ تعالیٰ آپ کو اچھا ہی رکھے۔ :) ایک سوال: یہ شکایت ، کہ خیبر پختون خوا میں بجلی کے بل ادا نہیں کیے جاتے، اس میں کس قدر صداقت ہے؟
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    منطق کی مار نہ مارا کریں قبلہ :)
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    افسوسناک صورتحال تو ہے۔
  13. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    کہاں کی شرارت حضور؟ آپ دن بھر تعلیم پاتے ہیں .......اور رات بھر تعلیم کرتے ہیں؟
  14. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ خیر و عافیت سے ہیں؟
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم آداب ۔
  16. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    پہلے تو کافی زیادہ زیادہ جایا کرتی تھی نا، اس لیے کہا تھا۔ویسے یہ توانائی کا مسئلہ ابھی کافی عرصہ تک ہمارے سر پہ سوار رہے گا،اس میں تو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے ۔
  18. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جی یہاں بھی دن میں دو تین مرتبہ گھنٹہ گھنٹہ بھر کے لیے جاتی ہے۔ رات کو کیمپس میں جنریٹر آن ہو جاتا ہے۔
  19. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    چلیں الحمدللہ، پہلے سے تو بہتر ہیں..........:)
  20. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    :) وہ تو کچھ بہتر نہیں ہو چکی، یعنی بجلی کی صورتحال ؟
Top