لتا مائی رے میں کا سے کہوں ...............

فلک شیر

محفلین
کہتے ہیں، کہ لتا کی آواز "الوہی" ہے...........شاید سچ ہی کہتے ہیں۔
کیا خاصے کی چیز ہے ...........سینکڑوں دفعہ سن کر بھی اجنبی نہ لگا کانوں کو............
آڈیو لنک: <a onClick='window.open("http://www.raaga.com/player4/?id=230881",
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب
ویسے لتا کی آواز بہت اچھی سہی، لیکن ہائی پچ ہے جو آپ کو مجبوراً کم والیم پر سننی پڑتی ہے ورنہ کان درد کرنے لگ جاتے ہیں کہ پرانے دور کی ریکارڈنگ اچھی نہیں ہوتی تھی
 
فلک شیر

محفلین
بہت خوب
ویسے لتا کی آواز بہت اچھی سہی، لیکن ہائی پچ ہے جو آپ کو مجبوراً کم والیم پر سننی پڑتی ہے ورنہ کان درد کرنے لگ جاتے ہیں کہ پرانے دور کی ریکارڈنگ اچھی نہیں ہوتی تھی
اونچے آکار میں گانا بہت کم لوگوں کے بس کی بات ہے اور پھر اُسے سنبھالنا اور سریلا رکھنے پہ قدرت رکھنا اور بھی مشکل۔بڑے بڑے گویے اونچے سروں میں جا کے بس ہو جاتے ہیں۔جیسے مہدی حسن صاحب نچلے اور درمیانے سروں میں گا سکتے تھے۔کوالٹی کے حوالہ سے آپ کی بات بجا ہے :)
 
Top