کسی نے دیکھا کسی نے پوچھا کسی نے روک کسی نے ٹوکا
ہمیں محبت سے پیشتر بھی بڑے بڑے تجربے ہوئے ہیں
دعائیں ان کے لیے جنہیں دل لگانے کی دھن نہیں سمائی
سلام ان پر کہ جو محبت میں جان سے بھی گئے ہوئے ہیں
نہ اس میں آسیب ِ آرزو ہے ، نہ اس میں بچوں کی ہاؤ ہو ہے
نہ جانے کیوں اس مکانِ دل سے محلے والے ڈرے...