نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    جمالِ کم نما کو کم صدا کیوں کہہ رہے ہو میں اپنے وہم کی آواز پر تھوڑی گیا ہوں
  2. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    ترے ساحل پہ پیاسا مر رہا ہوں میں سمندر! تیرا پانی کیا کروں میں کوئی انجام دے آغاز جیسا کہانی سی کہانی کیا کروں میں
  3. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    اب اور کیا ثبوت ہو قحط الرجال کا اِک دوسرے کی ہم کو ضرورت ہے آج کل
  4. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    عجب طرح کے لوگ ہیں کہ ٹھیک توڑتے نہیں مگر یہ مجھ کو ڈھونڈتے ہیں کرچیوں کی طرح مکاں کے پائیں باغ میں سبھا جمی تھی یاد کی میں رات دیر تک رہا گئے ہوؤں کے درمیاں
  5. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    کہاں سمجھتے ہیں یہ لوگ نامرادی کو جسے بھی پوچھیے کہتا ہے کچھ صلہ نہ ملا
  6. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    جسم مسمار کروں گا تو لگے گا مرے ہاتھ اسی دیوار کے نیچے ہے خزانہ دل کا
  7. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    کیا کہیے کس حال میں جھونکوں کے منہ چومتے گلیوں گلیوں گھومتے دن گزرا بیکار کا مجھ ایسے آوارگاں لائے اپنے کام میں بے چینی کی شام میں اِک چکر بازار کا
  8. فلک شیر

    عباس تابش انتخاب ِعباس تابش

    رات کمرے میں نہ تھا میرے علاوہ کوئی میں نے اس خوف سے خنجر نہ سرہانے رکھا
  9. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    صبح بخیر بیٹاجی :)
  10. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم:)
Top