مسائل یقیناَ ہیں اور ان سے چشم پوشی کرنا بھی مناسب نہیں ہے۔ لیکن ساجد بھائی، کیتھولک کلیساکے ہاں اپنے علماء و ائمہ کو ازدواجی تعلقات کی بھی اجازت نہ دینا کہیں کچھ زیادہ بڑی وجہ نہیں ہے اس مسئلے کی۔ ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ جس قدر تشہیر ہمارے ہاں ان معاملات کی کی جاتی ہے، اس قدر ہے نہیں ۔اچھے...