نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    اچھا ہے نا۔ اگلی بار کھانے سے پہلے چیک کروائیں گے کہ دسو ایس وچ کسے کیڑے دی موجودگی دا شبہ تے نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    لٹ الجھی سُلجھا جا ری بالم :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    یوں تو گولڈن بھی نام سنا ہوا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    کون سی نئی لڑی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہیپی بھاگی تو اس کی جگہ ہیپی ہیپی لے لے گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    حالانکہ وزن کا حساب رکھنا چاہئیے ڈبل سواری کی بجائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس ایک ک کا اضافہ نہ ہوا آپ سے اپنے مراسلہ میں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تو کیا ہم ایویں اس لڑی میں ہیں اگر اسے 300 تک نہیں لے کر جانا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ ہمارے ساتھ کچھ یوں ہوتا ہے کہ اگر اگلی صبح زیادہ ٹائم گھر سے باہر رہنا ہو یا کسی نے گھر آنا ہو۔ تو جو کچھ پکانے کا سوچا ہوتا ہے، رات خواب میں وہ پکا چھوڑتے ہیں۔ لیکن صبح وہیں کچن میں دھرا ہوتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور 200 صفحات کا خلاصہ پائیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شاواشے۔۔۔ خوشی ہوئی جان کر۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    اڑی تو نیند نا
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اف اللہ ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کہ ہم کو معلوم نہیں کس مراسلے کو ڈھونڈنے کی بات کر رہے آپ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    رسی کی راکھ جمع کر کے ڈالنی بل میں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    دھاگہ ہو یا سوتر۔۔۔ پرونا تو مراسلات ہی کو ہے نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    خان بھائی کی معصومیت تو دیکھئے کہ واقعی میں نیند اڑا بیٹھے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سوتے ہوئے ہیپی ہونا کیا ضروری ہے۔ خاموشی ضروری ہے۔ وہ اختیار کریں اور سو جائیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ان سے کہیں کہ محفل کے آخری دنوں میں یہ اصول توڑ دیں کہ ٹوٹنے والی چیز ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سونا ہے تو لوری کی فرمائش کیجئیے
Top