نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    یہ جو اوپر لکھا ہے، یہ بہت لکھے پہ بھاری ہے، "سچ "بولنا بہت اوکھا اے پائی جی۔ ۔۔جہیڑا بول گئے او

    یہ جو اوپر لکھا ہے، یہ بہت لکھے پہ بھاری ہے، "سچ "بولنا بہت اوکھا اے پائی جی۔ ۔۔جہیڑا بول گئے او
  2. فلک شیر

    کشادہ راستے ، خوش لوگ، نیک دل حاکم ..............ادریس بابر

    اِسی ہمارے دلِ رائگاں کی بات ہے یہ کبھی یہ پھول کھلا تھا ، خزاں کی بات ہے یہ یہ حال ہے کہ جودیوار پہ لکھی ہے، وہ بات کہیں ، تو لوگ کہیں گے، کہاں کی بات ہے یہ سنا ہے دوست ہمیں یاد کرتے پائے گئے یقیں نہیں، تو کسی خوش گماں کی بات ہے یہ؟ کشادہ راستے، خوش لوگ، نیک دل حاکم میاں، وہ شہر کہاں ہے،...
  3. فلک شیر

    اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

    تکنیکی معاملات تو ماہرین ہی بتا سکتے ہیں ، لیکن میرے خیال میں یہ ایک بڑا اور مہنگا پراجیکٹ ہو گا :)
  4. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ان شاءاللہ ایک آدھ روز میں لاہور چکر لگے گا، یہ مسئلہ بھی ایجنڈے پہ ہے :)
  5. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اس کا مطلب یہ ہوا، کہ کاپی رائٹ کا معاملہ اس کتاب کے اردو ویب کی لائبریری سے برقی ایڈیشن کی صورت میں ظاہر ہونے کے سلسلہ میں رکاوٹ نہ ہے۔
  6. فلک شیر

  7. فلک شیر

    یہ وہ مسکان ہے، جو بندہ کہتا ہے نا، اچھاااااااا اور ساتھ میں چہرے پہ نشر فرماتا ہے، اس لیے...

    یہ وہ مسکان ہے، جو بندہ کہتا ہے نا، اچھاااااااا اور ساتھ میں چہرے پہ نشر فرماتا ہے، اس لیے انتظار فرمائیں محترمہ :)
  8. فلک شیر

    توبہ، اونٹ ہی کہہ ڈالا میرے اتنے پیارے سے بھائی کو ۔۔توبہ توبہ۔۔

    توبہ، اونٹ ہی کہہ ڈالا میرے اتنے پیارے سے بھائی کو ۔۔توبہ توبہ۔۔
  9. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائیں۔ :)
  10. فلک شیر

    :) :) انصاف ہو گا ، ذرا نین کو آ لینے دیں۔

    :) :) انصاف ہو گا ، ذرا نین کو آ لینے دیں۔
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    یہ کہیے، مودی سرکار والا نعرہ ہندوستانی اشرافیہ کا اٹھایا ہوا ہے یا ہندوتوا کے قائل لوگوں کا یا صرف میڈیا کا ؟ ویسے حیدرآباد میں کیا حالات ہیں؟
  12. فلک شیر

    دیکھ لو نین، یہ ادی ہم دونوں بھائیوں میں لڑائی کروانا چاہ رہی ہیں، خود ہی اونٹ بھی کہا اور خود...

    دیکھ لو نین، یہ ادی ہم دونوں بھائیوں میں لڑائی کروانا چاہ رہی ہیں، خود ہی اونٹ بھی کہا اور خود ہی "باورچی نقاد" کا خطاب دیا، اب خود ہی معصوم بن رہی ہیں :)
  13. فلک شیر

    یعنی نین کا دوسرا نک اونٹ بھی ہے؟ :)

    یعنی نین کا دوسرا نک اونٹ بھی ہے؟ :)
  14. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    بہومت؟
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    گڈ :)
  16. فلک شیر

    آپ نین کی بات کر رہی ہیں نا؟ :)

    آپ نین کی بات کر رہی ہیں نا؟ :)
Top