نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جی ماشاءاللہ سب خیریت سے ہیں اور بچے تو اتوار کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیل کود رہے ہیں۔ ہندوستان میں تو آج کل انتخابات کا دوردورہ ہے نا!
  2. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر ہیں الحمدللہ :)
  3. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ عندلیب آپا، میں خیریت سے ہوں ، آپ کے ہاں سب خیر و عافیت ہے؟
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    :) اللہ تعالیٰ آپ کو حفظ و امان میں رکھیں ۔
  5. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔ خیریت سے ہیں ماہی بہن؟
  6. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اہل سوات کیسے ہیں ؟ :)
  7. فلک شیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

    اللہ تعالیٰ خیر و برکت سے نوازیں ۔
  8. فلک شیر

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    احمد بھائی، یہ صلاحیت کم ہوتی جا رہی ہے ہم سب کی بطور صارفین ...........لیکن دوسری جانب تخلیق کار ، یعنی پروگرامر کے طور پہ آپ اکیلے اکیلے ہی فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ :) بات آپ کی درست ہے ٹیکنالوجی سہل کار کے طور پہ میدان میں اترتی ہے، لیکن آخر کو کاہل ساز ہو جاتی ہے ، جو بہت جلد کہولت کی وادی میں...
  9. فلک شیر

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    اللہ تعالیٰ برکت سے نوازیں عمر، علم اور عمل میں ۔
  10. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    بہت شاندار چیز ہے، کالج کے کتب خانے سے لی تھی ایک دفعہ،جستہ جستہ نظر سے بھی گزری۔لیکن شعراء کے لیے زیادہ مفید ہے، ہم جیسے تو اُس میں سے اشعار کا لطف ہی زیادہ اٹھا سکتے ہیں ، یا پھر نادر کتب سے متعلق کچھ آگاہی حاصل کر سکتے ہیں :)
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ ۔ جمعہ کافی اہتمام سے ادا فرماتے ہیں آپ ۔ اللہ تعالیٰ برکت سے نوازیں :) لیجیے رات کافی ہو چلی، چلتے ہیں، ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے :) السلام علیکم
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ، ابن سعید بھائی خیر و عافیت سے ہیں ؟ :)
  13. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    چلیں کچھ کر کے دیکھتے ہیں اپلوڈ :)
  14. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    لیکن وہ تو رجسٹریشن ہی فری ایک ماہ تک کرتے ہیں۔
  15. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    مہنگا ہے حضور :)
  16. فلک شیر

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    پچھلے ایک دو ماہ سے میں نے بھی کئی جگہ یہی محسوس کیا ہے :)
  17. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    عمران سیریز واقعی ہی لاجواب چیز ہے۔
  18. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    سسپنس بھی کسی زمانے میں بہت مقبول ہوتاتھا :)
  19. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    یہ مارک ٹوین بڑا "مزاخیہ" آدمی تھا احمد بھائی، مدتوں پہلے ہم جیسوں پہ چوٹ کر گیا :)
Top