نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    نسیاں کا معاملہ ہے۔۔۔ نہار منہ نہاری کھانے سے افاقہ نہیں ہو گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُل کا دھیان دوسری طرف ہے نا۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب یہ نہ کہئیے گا کہ کتاب کو ووٹ دیں۔ فہد اشرف بھیا نے اونچا اڑنا ہے شاہین کی طرح۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ویسے ہم سوچ رہے کہ نسیاں کو لوٹنیاں لینے تو دیں لیکن کل کو نسیاں نے ہی کہنا ہے کہ۔۔۔۔ یہ لوٹنیاں آخر رکھ کہاں دی ہیں۔ ایک طرف کنواں تے دوسری طرف کھائی۔ ہمیں لگتا ہے کہ فہد اشرف بھیا کو نہار منہ بادام کھانے چاہئیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نہیں کوئی دوسرا جملہ بنائیں
  6. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    جی جی نسیاں کا لوٹنیاں لینا بنتا ہے۔ ویسے بھی دماغ نے کون سا آج Nobel انعام جیت لیناہے۔ دوسرے یہ کہ زیادہ سوچنے سے بندہ صرف بال سفید کرتا ہے، عقل روشن نہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نظر آیا میکوں آپا جی
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سر پر کفن باندھا ہے۔۔۔ اس کا کیا کریں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    نسیاں سے کہہ دیجئیے کسی اور کو لُوٹے جا کر۔ بس آپ کی طرف سے لَوٹ جائے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں نہیں۔۔۔ یہ نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ایسا کہیں گی ثمرین
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اڑایا پہلے تھا۔۔۔ لیکن امین بھیا کی غیر حاضری کی وجہ سے مُڑ کر ہماری طرف آنے کا خدشہ ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ثمرین کی کام چوری ہے یہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا کہیں کسی نیم حکیم کے پاس نہ لے جائیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پلائی نہیں آج تک ثمرین نے چائے۔ بس ٹرخایا ہی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیکہ لگوائیں ڈاکٹر سے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹی پلیٹ ہمیں نہ دے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے بنوائیے گا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی میں لگا کہ کافور کا ذکر کیا آپ نے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے آج دوسری بار پی لی۔۔۔۔ کیوں کر دیا ہم نے ایسا۔۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ھلوہ کا ذکر ہی کوئی نہیں آج کل
Top