ہے تو یہ الگ راستہ اور مشکل بھی ہے ۔
لیکن سچ جانیے، تو میں راہنمائی چاہتا ہوں، کہ پہلا قدم اٹھانے سے پہلے کیا کیا جانا چاہیے اور اس کے بعد کن چیزوں کے لیے تیار رہنا ہوگا۔۔۔
وسائل کو کتنی اہمیت دی جائے اور نظریات کو کتنی؟
مارکیٹ میں موجود مختلف ماڈلز میں کون سا کس قدر قریب ترین ہے مطلوبہ مثالیہ کے؟