نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کرنا ورنا تو کچھ نہیں ہے۔ چوک چاہے ڈی ہو یا بی۔ سانوں کی تے تہانوں کی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ ہی تو گھر کے بھیدی ہیں روفی بھیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ضرور ایسی ہی دھاندلی شاندھلی ہوئی ہے۔ورنہ عرفان بھیا تو اچھی خاصے دور اندیش ہیں یا پھر لگتے تو ہیں ہی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہماری عقل کو کاہے کو کوسنے مل رہے بھلا؟ اچھی بھی عقلمند تو ہوں روفی بھیا۔ 😂
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ کیا نا دور اندیشی کا مظاہرہ ہمارے ظفری بھیا نے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کس بھروسے پہ چھوڑ گئے تھے میکوں اکیلا عرفان بھیا۔ گھر والے تو پانی ابالنے کی حد تک بھی ہماری صلاحیتوں پر بھروسا کرنے سے کتراتے ہیں۔ آپ نے اپنی کمپین کو ہمارے کاندھوں پہ لاد دیا۔ یہ تو ہونا ہی تھا
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اچھا۔ دیکھتے ہیں تلاش کر پاتا ہے یا نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    جبکہ ہمیں چائے بھولنے سے بھی نہیں بھولتی
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب کیا ووٹروں کو لینے چلا ہے شاہین
  10. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    چائے میں دیر کیوں ہوئی
  11. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    آپ کی صبح تو تین گھنٹے پہلے ہو گئی تھی ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    ہم چائے پی کر دماغ تازہ کرتے ہیں ۔ شاید پھر سمجھ آ حائے
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    :rollingonthefloor: ہمارے خلوص میں تو کچھ کمی نہ تھی
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ذہانت اور دور اندیشی کا مقابلہ ہو گا
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بس اب الیکشن کی تیاری کی جائے ذہانت بمقابلہ دور اندیشی
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    خیر کوئی بات نہیں۔ مزہ بہت آیا ویسے ہارنے کا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دہی کی ہم نے تو لسی بنا ڈالی بقول خان بھیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہر آہ میں دور اندیشیاں ہی تو ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واپسی میں بریانی لائے؟
  20. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    اس کا جواب کیا ہو سکتا ہے بھلا
Top