گرونانک کے والد نے گرو نانک کو سودا بیچنے کے لیے بھیجا، لیکن انہوں نے وہ رقم بھوکے فقیروں کو کھانا کھلانے میں لگا دی۔اس عمل کو "سچا سودا" کہا گیا، یعنی "سچی تجارت"، کیونکہ گرو نانک نے سمجھایا کہ اصل منافع خدمت اور بھلائی میں ہے، نہ کہ پیسے جمع کرنے میں۔
یہاں ہر سال بیساکھی کے موقع پر خصوصی...