محترم حسرت صاحب، آپ کے تجزیے کے لیے نہایت مشکور۔ لیکن آپ شائد بھول رہے ہیں کہ مغرب میں عورت کو حقوق نہ تحریف شدہ عیسائی مذہب میں ملے نہ ریاست کے مذہب سے علیحدگی (سیکولرزم) میں۔ تحریف شدہ عیسائیت میں جو "اوریجنل سن" کا تصور ہے اس کے تحت عورت کو اس بات کا قصوروار ٹھہرایا جاتا ہے کہ اس کے آدم کو...