نتائج تلاش

  1. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    محترم شخصی آزادی کا مفہوم وہ نہیں کو آپ یا میں متعین کریں۔ اس کا مفہوم متعین ہے۔ یہ مطلق آزادی ہے جو مغرب نے مذہب بیزاری کے نتیجے میں مذہب سے حاصل کی ہے۔ اس کے مطابق انسان خدا کے احکامات کا پابند نہیں۔ بلکہ خدا کے احکامات سے مطلقاً آزاد ہے۔ آپ خود ہی بتائیں کیا یہ اسلام سے مطابقت رکھتا ہے؟ آپ...
  2. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ اسلام تو لوگوں کے اجتماعی معاملات کو ریاستی سطح پر منظم کرنے کے نظاموں میں سے ایک نظام ہے۔ باقی ایک نظام لبرلزم یا سرمایہ دارانہ نظام ہے اور دوسرا نظام حیات کمیونزم کا نظام ہے۔ ان تینوں نظاموں کے ساتھ سائنس میں ترقی ممکن ہے۔ تو ایک مسلمان کو ان تینوں نظاموں میں سے کا...
  3. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    انسانی ترقی صرف سائنسی ترقی سے ممکن نہیں۔ اس سے مراد انسانی تہذیب میں ترقی بھی ہے۔ مغرب نے سائنس میں ترقی تو حاصل کر لی لیکن مطلق آزادیوں کا نظریہ اپنانے سے ان کی تہذیب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی چند مثالیں اوپر دی جا چکی ہے۔ اسلام کا ہدف اسلام کے نظام عدل کا پوری دنیا میں نفاذ ہے۔ اور اس ہدف کو...
  4. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    محترم حسرت صاحب۔ آپ کی بات درست ہوتی اگر پاکستان سے صرف غیر مسلم اچھے اذہان جاتے۔ لیکن جو لوگ جاتے ہیں اُن میں سے غیر مسلموں کو تعداد شاید ایک فیصد بھی نہ ہو کیونکہ ان کی اتنی آبادی بھی نہیں پاکستان میں۔ اکثریت تو مسلم اذہان ہی کی باہر جاتی ہے۔ باقی پاکستان میں لوگوں کا صرف اس وجہ سے کسی کی...
  5. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    وہی بات۔ تخلیقی اذہان مغرب کی جانب وہاں سائنسی مواقع بہتر ہونے کی وجہ سے جاتے ہیں۔ نہ کہ حکومتی نظام کی وجہ سے۔ اور پاکستان میں تو نہ اسلام کا نظام صحیح طرح نافذ ہے اور نہ ہی انگریز کا نظام۔ ایک ملغوبہ ہے۔ اور کنفیوثن ہے۔ باقی کیا سٹیٹ آف پاکستان سائنسی مواقع پیدا کرنے اور انڈسٹری لگانے میں...
  6. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    یہاں انتہا پسندی اس لیے ہے کہ عدالتیں اپنا کام نہیں کرتیں اس لیے لوگ قانون ہاتھ میں لیتے ہیں۔باقی اسلامی ذہنیت سائنس کے شعبے میں تنقیدی سوچ کے خلاف نہیں بلکہ اس کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔اور یہاں سے برین ڈرین اس وجہ سے نہیں کہ لوگ مذہب کے خلاف بات کرنا چاہتے ہیں اور یہاں اس کی اآزادی...
  7. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    آپ پاکستان کے معاشرے کوغلط قرار ردے کر اس کا رد کر رہے ہیں۔ اور مجھے اس سے اتفاق ہے۔ لیکن اسے اسلامی معاشرہ سمجھنے پر اعتراض ہے ۔ اگر آپ بھی پاکستان کے معاشرے کو اسلامی معاشرہ نہیں سمجھتے تو پاکستانی معاشرے کا ذکر آیا ہی کہاں سے؟ میں تو شروع سے ہی اسلامی معاشرے کی بات کر رہا ہوں۔ اگر آپ...
  8. غزالی_فاروق

    مسٔلہ فلسطین کا حل: مذمتی بیانات، عالمی برادری یا فوجی اقدام؟۔۔۔ غزالی فاروق

    مسجد اقصیٰ پر یہودی قابض وجود کے حملے کے خلاف پاکستان کے مسلمانوں کے غیظ و غضب کے مسلسل اظہار کے پورے 36 گھنٹوں بعد 9 مئی 2021 کی سہ پہر 03:54 کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان صاحب نے ایک ٹویٹ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ، "رمضان المبارک کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے قبلہ اول یعنی مسجدِ اقصی میں...
  9. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    پہلی بات تو یہ ہے کہ پاکستان کا معاشرہ ایک اسلامی معاشرہ نہیں کیونکہ یہاں اسلامی نظام رائج نہیں۔ انگریز کا چھوڑا ہوا نظام چند ترمیمات کے ساتھ نافذ ہے جو ہرگز اسلام سے ماخوذ نہیں۔ لہٰذا پاکستان کے معاشرے کو اسلامی معاشرہ کہہ کر رد کرنا درست نہیں۔ اسلامی معاشرہ وہ تھا جو اسلام کے سنہری دور...
  10. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    کیا جنگ و جدل کے سامان میں جدید ترین تکنیکی اسلحہ شامل نہیں؟ کیا آج جدید ترین اسلحے کے بغیر بڑی قوتوں کے خلاف جنگیں جیتی جا سکتی ہیں؟
  11. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    "اور تم لوگ ، جہاں تک تمہارا بس چلے، زیادہ سے زیادہ طاقت اور تیار بندھے رہنے والے گھوڑے اُن کے مقابلہ کے لیے مہیّا رکھو تاکہ اس کے ذریعہ سے اللہ کے اور اپنے دشمنوں کو اور ان دوسرے اعداء کو خوف زدہ کر دو جنہیں تم نہیں جانتے مگر اللہ جانتا ہے۔" (قرآن ۸:۶۰) اس آیت میں اس بات کی دلیل ہے کہ اسلامی...
  12. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    ریاست کی جانب سے اسلام کی دعوت صرف اس لیے نہیں ہوتی کہ افراد اسلام قبول کر لیں۔ بلکہ اس لیے بھی ہوتی ہے کہ تمام علاقوں کو اسلام کی حکومت کے تلے لے کر آیا جائے۔ اور اگر کوئی ریاست اسلام کی حکومت کو قبول نہ کرے اور مزاحمت کرے تو اسلامی ریاست اس رکاوٹ کو ہٹانے کے لیے اپنی افواج کے ذریعے اقدامی...
  13. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    اس بات کی یقین دہانی کرنا کہ ریاست میں اتنی سائنسی و تکنیکی درسگاہیں موجود ہیں جو ریاست کی سائنسی ترقی کے لیے کافی ہیں، یہ اسلامی ریاست ہی کی ذمہ داری ہے۔کیونکہ سائنسی ترقی اس ہدف کے لیے ضروری ہے جو اسلامی نظریے نے اس ریاست کے لیے متعین کیا ہے۔ یعنی پوری دنیا پر اسلام کی حکومت قائم کرنا۔ اس ہدف...
  14. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    خلافت راشدہ کے بعد کے ادوار خلافت یعنی خلافت بنو امیہ، خلافت عباسیہ اور خلافت عثمانیہ البتہ مثالی اسلامی ریاستیں تو نہیں تھیں کیونکہ ان میں بادشاہت کی آمیزش تھی لیکن وہ اس اعتبار سے نظریاتی اسلامی ریاستیں ضرور تھیں کہ انہوں نے اسلامی نظریے اور اس کے متعین کردہ ہدف کو اپنا رکھا تھا۔ یعنی اسلام...
  15. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    آپ کے کمنٹ کے لیے نہایت مشکور ہوں۔ "اسلامی نظریاتی ریاست" سے مراد وہ ریاست نہیں جس میں محض مقابلے کی فضا موجود ہو۔ اس سے مراد وہ ریاست ہے جو اسلامی نظریے اور اس کے متعین کردہ اہداف کو اپنائے ہوئے ہو اور ان اہداف کے حصول کے لیے کوشاں ہو۔ اسلام ایک اسلامی ریاست کے لیے جو اہداف متعین کرتا ہے وہ...
  16. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    مسلمانوں کے سنہری دور سے متعلق چند مفید اور مستند ڈاکومنٹریز ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ یہ تمام یوٹیوب پر موجود ہیں: *What the Ancients Did for Us۱* 2005 BBC documentary series presented by Adam Hart-Davis that examines the impact of ancient civilizations on modern society. Adam John Hart-Davis is...
  17. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    تاریخی حقائق اس کے برعکس کا پتہ دیتے ہیں۔ جب اسلامی نظریاتی ریاست نے ۷۵۰ء میں بغداد شہر کی بنیاد رکھی اور اس میں دار الحکمہ کا ادارہ قائم کیا تو پوری دنیا سے قابل ترین لوگوں کا برین ڈرین اپنے علاقوں سے اس اسلامی ریاست کی جانب ہوا۔ اس وقت جب مسلمان اپنے سنہری دور سے گزر رہے تھے تو یورپ جہالت کی...
  18. غزالی_فاروق

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    چند دن قبل امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا (NASA) نے خلائی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا جب اس نے مریخ کی سطح پر ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر کو کامیابی سے پرواز کرایا ۔ یہ بجلی کی مدد سے ہونے والی پہلی اڑان تھی جسے 225 ملین کلومیٹر دور کسی دوسرے سیارے سے کنٹرول کیا جارہا تھا۔ انجینئر لوئے...
  19. غزالی_فاروق

    پاکستان کی معاشی کمزوری کے ذمہ دار حکمران۔۔۔ غزالی فاروق

    ناموس رسالت کا مسٔلہ ہو یا مقبوضہ کشمیر پر کمزور موقف یا پھر افغانستان میں امریکی اثرورسوخ کو برقرار رکھنے میں پاکستان کی امریکہ کے ساتھ معاونت کی بات ہو، پاکستان کی حکومت کی جانب سے ان تمام کی وجوہات مسلسل معاشی مجبوریاں بیان کی جاتی ہیں۔ لیکن حکومت نے ہی پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک...
  20. غزالی_فاروق

    مسٔلہ ناموس رسالت پر عوام بمقابلہ حکومت۔۔۔ غزالی فاروق

    18 اپریل 2021 کو ، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران ، جب شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے ، حکومت نے ان مظاہرین پر ہتھیاروں کے ساتھ کریک ڈاؤن کیا جو فرانس کی جانب سے سرکاری طور پر رسول اللہ ﷺکی ناموس پر حملے کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے اور فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ 12 اپریل...
Top