سفر تو آپ کا اچھا گزرا مگرررررررررررر مجھے سفر میں روزہ رکھنے کی تک سمجھ نہیں آئی وہ میں ایک ملک سے دوسرےملک جاتے جہاں ٹائمنگ کا فرق بھی ہوتا ھے:confused:
شمشاد جی آُپ نے ان کا پیغام غور سے نہیں پڑھا غالبا انھوں نے لکھا ھے،،، میرا آزامایا ہوا ،،،،،،،،،،،، اس کا مطلب ھے وہ آج آزمائیں گی کل لکھیں گی اپنی بات کو سچ ثابت کرنے واسطے:)