نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    سجنوا تُم کیا جانو پریِت !

    سجنوا تُم کیا جانو پریِت !
  2. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں میں کیا کر رہا ہوں، وہ کیا کر رہے ہیں بتوں کے تصوّر میں محفل سجا کر ہم اس طرح یادِ خُدا کر رہے ہیں کبھی ہاتھ رکھتے ہیں سینہ پہ میرے کبھی تیر دل سے جُدا کر رہے ہیں نمازِ محبت کو بہزادِ مضطر قضا کر چکے تھے، ادا کر رہے ہیں بہزاد لکھنوی
  3. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زمانے والوں کے ڈر سے اٹھا نہ ہاتھ مگر نظر سے اس نے بصد معذرت سلام کیا خمار بارہ بنکوی
  4. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا یاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں غالب
  5. سید فصیح احمد

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    بہترین !! بہترین !! بہترین !! :) :) ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس اپگریڈ کے ساتھ ہی شائد ایک نئی ریٹنگ بھی شامل ہوئی ناقص املا کی !! ۔۔۔۔۔ مجھے اس مہربان کا نام بتایا جائے جس نے اسے تجویز کیا ، میں نے اس سے بس یہ پوچھنا ہے کہ کس بات کا بدلا لیا ہے مجھ سے :(
  6. سید فصیح احمد

    چائے !

    میں باقی دوستوں کی آرأ آ جانے کے بعد اپنی بسات کے مطابق عرض درج کر دوں گا کہ میرے خیال میں کیا کرنا چاہیئے ! جزاکم اللہ خیرا !
  7. سید فصیح احمد

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    بچے کرتا ہوں ، زندگی کی دھکم پیل میں یہ کام ذہن سے ہی نکل گیا تھا :)
  8. سید فصیح احمد

    چائے !

    کچھ دوست بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ " میں PTI کا حامی ہوں اور آپ؟ کیا کہا PMLN؟ جانے دیجئے صاحب چور ہیں سارے! کس کے بارے میرا خیال پوچھا؟ PPP؟ نہیں بھئی PPP کا ذکر ہی نہ کریں اُس کا وقت اب جلد نہیں آنے والا۔ قادری کون؟ وہ کینیڈیئن؟ " اتنے میں چائے آ گئی۔ ٹرے میں بہت سے کپ تھے، ہر ایک پر جھنڈا...
  9. سید فصیح احمد

    آج کی تصویر - 2

    کمال ہے ، حُسن کی انتہا ہے :) :) مجھے زندگی میں چند جگہیں دیکھنے کا بہت شوق ہے ، یہاں ان میں سے چند کے نام انگریزی میں لکھوں گا کیوں کہ بہت سوں کے نام مجھے اردو میں معلوم نہیں!! . HELL'S DOOR TURKMENISTAN Grand Prismatic Spring, Yellowstone National Park, USA "Dance of the...
  10. سید فصیح احمد

    زیک بھیا آپ ہنس رہے ہیں ؟ یہاں میرا رونے کو جی چاہ رہا ہے ، یہ ریٹنگ سب سے زیادہ مجھے ملنے والی...

    زیک بھیا آپ ہنس رہے ہیں ؟ یہاں میرا رونے کو جی چاہ رہا ہے ، یہ ریٹنگ سب سے زیادہ مجھے ملنے والی ہے :(
  11. سید فصیح احمد

    میں خود اس کی ضرورت محسوس کر رہا تھا ، لیکن اللہ بھلا کرے اس کا جس نے غلط املا والی ریٹنگ تجویز...

    میں خود اس کی ضرورت محسوس کر رہا تھا ، لیکن اللہ بھلا کرے اس کا جس نے غلط املا والی ریٹنگ تجویز کی (غمناک)
  12. سید فصیح احمد

    داستان میں جو رقم ہے ، وہ ہو کر ہی رہے گا !

    داستان میں جو رقم ہے ، وہ ہو کر ہی رہے گا !
  13. سید فصیح احمد

    یا میرے خدا !!!! یہ ناقص املا کی ریٹنگ کس مہرباں کی تجویز ہے ؟؟ :(

    یا میرے خدا !!!! یہ ناقص املا کی ریٹنگ کس مہرباں کی تجویز ہے ؟؟ :(
  14. سید فصیح احمد

    مچھلی پیڈیا

    بے شک ایسی نیرنگ تحریر نینو بھائی کا ہی خاصہ ہے :) :)
  15. سید فصیح احمد

    آج کی تصویر - 2

    زیک بھیا میں بھی کیا کروں قدرتی مناظر میری کمزوری ہیں !! ۔۔۔۔ الاسکا بلا شبہ ایک خوبصورت قدرتی شاہکار ہے :) :) ۔۔۔۔ وہاں Aurora دیکھنے کا موقعہ ملا ؟؟؟
  16. سید فصیح احمد

    آج کی تصویر - 2

  17. سید فصیح احمد

    آج کی تصویر - 2

  18. سید فصیح احمد

    قاہرہ 2011

    ستیاناس !!
  19. سید فصیح احمد

    ریاست واشنگٹن

    زیک بھائی کچھ درختوں کی ساخت دیکھ کر مجھے یقین ہو رہا ہے کہ وہ درخت اسی پارک میں موجود ہے ، پھر بھی میں ایک بار دوبارہ تصدیق کرتا ہوں !!
  20. سید فصیح احمد

    آج کی تصویر - 2

    جی زیک بھائی درست کہا ، میں جب پارک کے بارے معلومات لے رہا تھا مجھے اس کی تصویر نہیں دکھی ، لیکن پھر ایک دن جب میں کچھ نایاب ساخت کے درختوں کے بارے کھوج رہا تھا مجھے دو تین جگہ اس کی تصویر اسی پارک کے نام کے تحت نظر آئیں ،،،، یہ میری انٹرنیٹ سے حاصل معلومات ہیں جو غلط بھی ہو سکتی ہیں !!
Top