نتائج تلاش

  1. مرزا ابراہیم

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    جی جی ۔۔ مرے کہنے سے پہلے ہی وہ اندازہ لگا چکے ہوں گے
  2. مرزا ابراہیم

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    منتظمین میں صرف مجھے سید عاطف کا علم ہے ۔ باقی لوگوں کے بارے مجھے ضرور آگاہ کریں اگر آپ کے پاس وقت ہو تو ۔ جہاں تک ستخط کی بات ہے تو بہت اچھی رائے ہے ۔
  3. مرزا ابراہیم

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    سلام ورحمۃ ! مرے نام سے اردو محفل کے دوست اس بات کا اندازہ لگا چکے ہوں گے کہ یہ بندہ نیا نیا آیا ہے۔ اول تو مجھے اپنی بات کے لیے یہی سیکشن کا بہتر لگا ، اگر ایسا نہیں ہے تو ایڈمن حضرات اسے کسی اور سیکشن میں منتقل کر سکتے ہیں۔ موجودہ زمانے میں لوگ اردو کی ترویج کے لیے یا نوجوان ان تھک عاشق...
  4. مرزا ابراہیم

    شعر - میں نے اپنا گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے

    گھر والے مجھے گھر پر دیکھ کے خوش ہیں اور وہ کیا جانیں میں نے اپنا گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے عبدالاحد ساز
  5. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    نوازش اور محبت شمشاد بھائی ۔
  6. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    جناب جناب کیا چن کے لائے ہیں آپ۔ایک زمانے میں ایم فل اور ایم ایس پر خاصی بحث ہوا کرتی تھی کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے ۔ تو زیک بھائی آپ کے لئے عرض ہے کہ یہ دونوں ایک ہی ڈگری کا نام ہے تھوڑے سے فرق کے ساتھ ۔ایم فل یا ایم ایس مساوی ہیں 18 سالہ تعلیم کے، دونوں بی ایس یا ایم ایس سی کے بعد کئے جاتے...
  7. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    نوازش اور محبت ویسے تو ایک طویل فہرست ہے ۔ میں نے اپنی آسانی کے لئے ایک تقسیم بنا رکھی ہے ۔۔ بڑے شعراء اور اچھے شعرا بڑے شعراء میں مجھے درج ذیل پسند ہیں جگر مرادآبادی عبد الحمید عدم ذوق اور غالب فیض احمد فیض فیصل عجمی ن۔م۔راشد احمد شاہ (فراز) جہاں تک اچھے شعرا کی بات ہے تو وہ بھی بتائے دیتا...
  8. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    شکریہ نوازش ۔۔ آباد رہیں
  9. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    شکریہ محبت ۔۔ آباد رہیں
  10. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    مصروفیات کے حوالے اتنا سا کہوں گا Jack of all trades and Master of None آباؤ اجداد لوہے کو پگھلانے کا فن جانتے تھے وہ وہی کرتے آئے ، والد صاحب نے سعودیہ میں بینک میں ملازمت پائی 60 کی دہائی میں تو اگلی نسل کو پڑھانے کا خیال جاگا ۔ ایم ایس کمپیوٹر سائینس تعلیم ہے ۔ ایک عرصہ تک مقامی ریڈیو سے...
  11. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    اردو محفل کی سب سے اہم اور دلکش بات یہاں نستعلیق فونٹ کی دستیابی ہے ۔ عمومی طور پہ ڈیفالٹ نسخ فونٹ ملتا ہے لکھنے اور پڑھنے کے لئے ۔ وہ کہتے ہیں نہ کہ یہ نظر نظر کے ہیں فیصلے ، تو دیکھنے میں انتہائی جاذب اور دلکش لگتا ہے ۔۔ دوسری خوبی یہاں اردو ادب ، اردو شاعری کی دستیابی کی وسعت ہے ، اب کچھ...
  12. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    اگر شناخت کا حوالہ آئی ڈی سے متعلق ہے تو معلوم نہیں کہ مجھے پاسورڈ ریسیٹ کی میل موصول نہیں ہوئی ۔ بہت دفعہ کوشش کی لیکن سب ندارد ۔۔ اسی واسطے نئی شناخت بنانا پڑی ۔
  13. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    نوازش کچھ تو پوچھئے !!!!!
  14. مرزا ابراہیم

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    7 سال قبل اردو محفل کا یہ حصہ نئے لوگوں کے تعارف کے ليے تھا ، امید ہے اب بھی ایسا ہوگا ۔۔
  15. مرزا ابراہیم

    یہ وہ ادراک ہے جو ماں کے پلّو میں نہیں ہوتا

    اگر دونوں طرف سورج ترازو میں نہیں ہوتا ترا سایا مرے سایے کے پہلو میں نہیں ہوتا وفاداری کا دعوا گریہ و زاری سے کیا کرنا نمک جو خون میں ہوتا ہے آنسو میں نہیں ہوتا تو کیا تم ہجر کے لغوی معانی میں مقیّد ہو تو کیا تم کہ رہی ہو پھول خوشبو میں نہیں ہوتا مجھے اچھا کہاں لگتا ہے بیساکھی میں ڈھل جانا...
Top