نتائج تلاش

  1. جیہ

    بہادر شاہ ظفر اس جہاں میں آکے ہم کیا کر چلے ۔ بہادر شاہ ظفر

    اور میرا بھی شکریہ ادا کریں۔ مجھے بھی بہت پسند آئی یہ غزل
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    مجھ سے پوچھ رہیں :) سب خیریت سے ہیں اور سوات کو مس کر رہے ہیں
  3. جیہ

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    ظفر کی لا جواب غزل شئیر کرنے کے لئے شکریہ۔ یہ عجیب بات بتا دی آپ نے کہ نول کشور کلیات میں یہ غزل نہیں۔ یہ تو بہت ہی مشہور غزل ہے۔ کورس کی کتابوں میں پڑھی ہے اور دیوان ظفر میں بھی موجود ہے
  4. جیہ

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    اللہ مرحومہ کی بخشش فرمائے آمین
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    دل خوش ہو گیا کہ آپ خیریت سے ہیں
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    ہونا کیا ہے۔ مہت دنوں کے بعد آئی ہوں۔ شاید اس وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم آج کیوں میں خود کو یہاں اجنبی محسوس کر رہی ہوں :(
  8. جیہ

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    وعلیکم سلام شگفتہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں۔ کون نہیں ہے جس کا ان حالات پر جی نہیں دکھتا۔ اللہ کی مرضی ہے اور اللہ کی مرضی میں کوئی کیا کر سکتا ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    لیکن میری گزارش یہ ہے کہ طوطے ماریں گولی ہم آئی ڈی پیز کی جان بخشی کی جائے
  10. جیہ

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    شکریہ سارہ / گبین اچھا ہے۔ دعاؤں کے لئے شکر گزار ہوں اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    آپ کا کام ہو گیا :)
  12. جیہ

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    اچھی بات ہے ناں!
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکم ۔ میں بھی آئی ہوں اور ساتھ میں گبین بھی ہے۔ تنگ کر رہا ہے۔ سوچ رہی ہوں چلی جاؤں نیٹ کیفے سے
  14. جیہ

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    بہت بہت شکریہ لٹل اینجل آپ کیسی ہیں
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    کس کا قصور ہے یہ کب پتہ چلتا ہے
  16. جیہ

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    اور ہاں سب ممبران کا بہت بہت شکریہ کہ انہیں میرے بارے میں تشویش رہی ۔ انشا اللہ آپ سب کی دعاؤں کی طفیل واپس سوات جا سکوں گی
  17. جیہ

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    السلام علیکم نبیل بھائی اور اہل محفل ایک نیٹ کیفے سے آن لائن ہوں ۔ میں الحمد للہ نخیریت ہوں گبین ٹھیک ٹھاک ہے ۔ اور ڈاکٹر صاحب بھی۔:) سوات سے 10 مئی صبح 6 بجے نکلے تھے ۔ اور رات 11 بجے اسلام آباد پہنچے ۔ راستے میں جو ہم پہ گزری جو دیکھا ان کا حال انشا اللہ سوات جاکر آرام سے لکھوں گی ابھی...
  18. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    جی شمشاد بھائی مجھے کیا۔ سارا سوات مہاجر ہو گیا ہے اپنے ہی وطن مین۔ منگورہ کی 4 لاکھ آبادی میں صرف 25 ہزار لوگ رہ گئے ہین
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    شمشاد بھائی السلام علیکم اسلام آباد سے مخاطب ہون
  20. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    اوہ غلط جگہ پوسٹ کیا تھا# شکریہ عبد اللہ ۔ مزے کہان ؟ مین تو اپنے ہی وطن مین مہاجر بن گئی ہوں
Top