نتائج تلاش

  1. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اگر لڑائی لفظ استعمال کرنا لڑائی والی بات ہے تو کیوں نہیں ہے لڑائی؟ مگر اس میں سنجیدہ ہونے والی بات؟ لڑی کا عنوان کیا سوال کا جواب سوال میں نہیں ہے؟
  2. ع

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

    سیکنڈ لاسٹ اوور 5 یا 6 اسکور پر نکلنا چاہیے۔
  3. ع

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

    میچ کافی دلچسپ ہو گیا ہے
  4. ع

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

    نیدرلینڈ 30 اوورز کے اختتام پر 108 رنز بنا چکی ہے اور اس کے صرف 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں!
  5. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    یعنی گُل نے جواب دیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو جواب میں بھی سوال کرنا اس لڑی کا اصول نہیں؟
  6. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    ایک بھی کیوں کم کیا؟ ویسے یہ لڑی کچھ لڑائی کا ماحول بنانے جیسی نہیں لگتی؟ اتنے سوالوں پر تو اکثر لڑائیاں نہیں ہوا کرتیں؟ بہرحال واپس موضوع کی طرف نہ چلیں؟ تو کیا مجھ سے پوچھ کر چھوڑی تھی چائے جو اب مجھ سے پوچھ رہی ہیں کہ اچھا کیا نا؟
  7. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    مجھے کیوں حرج لگے گا؟ چائے چھوڑ کر ہی اس طرح کی باتیں کرنے لگی ہیں کیا آپ؟
  8. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    لڑی کے موضوع کی طرف آ جائیں گُل کو غصہ آ رہا ہے شاید
  9. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    ایک بار ہماری دوکان پر ایک گاہک (میاں بیوی) آیا، دونوں آپس میں اخراجات وغیرہ اور شاپنگ کو لے کر بحث کر رہے تھے، جو بھائی صاحب تھے وہ بات بات پر میری طرف دہکھتے تھے، جب بھی کوئی خرچے وغیرہ کی بات آتی، لیکن دونوں ہنسی مذاق میں ہی یہ بحث کر رہے تھے۔ سنجیدہ نہیں تھے۔ جب انہوں نے جوتا ووتا خرید لیا...
  10. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    شادی شدہ کا تو کچھ اور بنتے ہی سنا ہے، کیا قلفی بھی بنتی ہے؟
  11. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کاش ہمیشہ ایسا ہی رہے، اور مزید اراکین بھی شامل ہوں اردو محفل میں
  12. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اتنی باریک وجہ آپ کے علاوہ اور کوئی نہیں ڈھونڈ سکتا تھا
  13. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    گُل کی طبیعت کچھ اس طرح کی ہے کہ مذاق میں کچھ بھی کہہ جاتے ہوئے ڈر نہیں لگتا، کبھی ایسا نہیں لگا کہ انہیں برا لگے گا، اس لیے شاید جھجک محسوس نہیں ہوتی۔ اور یہی وجہ ہو سکتی ہے کہ عبدالرؤف کے جیسا انداز لگا ہو آپ کو کہ وہ بھی دوستانہ انداز میں گُل اور باقی کچھ محفلینس سے جو کھیل کی لڑیوں یا گپ شپ...
  14. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    لیکن میری قلفی بنی کب؟ ابھی تو قلفی بننے والا موسم بھی نہیں آیا
  15. ع

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

    ٹی کوپر اور ایڈروڈز دو اچھے پلئیر معلوم ہوئے ہیں، اگر ان دونوں کی وکٹیں حاصل کر لی جائیں تو پاکستان کے چانسز مزید بڑھ جائیں گے
  16. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    پائے جاتے تو اس طرح کہہ رہی ہیں جیسے میں کوئی موسمی پھل ہوں!
  17. ع

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

    اس سیریز میں پہلی بار نیدرلینڈ کی ٹیم کی جیت کے چانسز 49% نظر آرہے ہیں۔ ورنہ گزشتہ دونوں میچوں میں زیادہ سے زیادہ 7% تک گئے ہوں گے۔
  18. ع

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

    بابر اعظم کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی پوزیشین کو اور مضبوط بنانے کے لیے ایک بڑا اسکور کرنا چاہیے
  19. ع

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اک اک کر کے مراسلہ لکھو کہ لڑی آگے کو دوڑے
Top