نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    میاؤں میاؤں
  2. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ڈھارس بندھی آپ کی بات سے
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ہاہاہا لگتا ہے نئے نئے مسلمان ہوئے ہو۔۔۔۔:grin:
  4. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    رہے نام اللہ کا۔۔۔۔۔
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    قرین قیاس بات کی آپ نے
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    سحری میں کھانا کیا ہے؟ بس تھوڑی سی روٹی ، ایک انڈا فرائی ایک کپ چائے اور دو گلاس پانی۔ ذکر الہی ہی کی وجہ سے تو پیاس لگی ہے:) ۔ در اصل میری عادت بلند آواز سے تلاوت کی ہے اور مسلسل 2 پارے پڑھوں تو زبان سوکھ جاتی ہے
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    صبر ہی تو کر رہی ہوں بقول غآلب عاشقی صبر طلب ، اور تمنا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونےتک
  8. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ژولیدگی کا عالم ہے روزوں کے مارے
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    قریب قریب ایسا ہی معاملہ ہے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ایک روکھا پھیکا سلام قبول ہو۔ طبیعت مضحمل ہے۔ پیاس لگی ہے زوروں کی اور ابھی افطار میں 3 گھنٹے باقی ہیں:(
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    سر ! کیوں شرمندہ کرتے ہیں
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    رہنے دیں دن میں کھانے پینے کی باتیں، مجھے بھوک لگ جاتی ہے پھر
  13. جیہ

    نزول سخن

    ہاں مجھے اندازہ تھا کہ شعر غلط ہو گیا ہے مگر سوچا شعر تو غالب کا نہیں، مجھے کیا ضرورت ہے ٹھیک کرنے کی:grin:
  14. جیہ

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی؟ یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ صاحب کیوں ناراض ہیں ؟ کہیں مجھ سے تو کوئی گستاخی سر زد نہیں ہوئی؟ :(
  15. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہی ہوں ابھی عصر کی نماز میں ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے تو کم از کم دو سیپاروں کی تلاوت ہو سکتی ہے۔ لہذا میں تو چلی
  16. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    بھئی سارہ بادلوں کا کیا گرجنا، گرجنا تو تو توپوں کا ہوتا ہے۔ واہ کیا خوبصورت آواز ہوتی ہے ۔۔۔۔ غڑامب
  17. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    عین ممکن ہے کہ یہ چھٹیاں روزوں سے ہوں نہ کہ جاب سے ;)
  18. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    فارغ لگتے ہیں آپ آج کل کہ اس طرح کے دھاگوں میں دندناتے پھر رہے ہیں
  19. جیہ

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    سن کر افسوس ہوا۔ اللہ ان کی مشکلات حل فرمائے اور صحت کاملہ عطا فرمائے۔ ان کا سایہ شفقت آپ اور گھر والوں سر پر تا دیر رہے۔ آمین
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میری خوش نصیبی ہے بابا جانی۔:)
Top