نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ضرور بالضرور وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو:cool:
  2. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    بھائی جی دوبارہ دل توڑ دیا ۔ آپ کے بجائے تم سے مخاطب کیا
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    شمشاد بھائی۔ آپ کو تو پتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب لنچ نہیں کرتے ۔ میں بھی دو پہر کو بس یونہی سا کھانا کھاتی ہوں ۔ تو خاص انتظام نہیں کرتی ۔ کبھی رات کا بچا کھانا کھا لیا کبھی صرف چائے اور ٹوسٹ پہ گزارا کیا اہمتمام تو رات کے کھانے کا ہوتا ہے۔ انشاّ اللہ مٹر قیمہ یا چکن نہاری کا بنانے کا پروگرام ہے
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ڑ کی باری مگر زحمت ہوتی ہے ڑ کے الفاظ ڈھونڈنے میں
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    رہے نام خدا کا۔ سنبھل کر سونے کا اب سن رہی ہوں
  6. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    جناب سنا ہے کہ آپ کو ہنسی بہت آتی ہے
  7. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    رکیں جی زیادہ زور نہ دیں۔ کہ نازک ہے بہت کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    چاہہئے کہ آپ جلد از جلد بلاگ شروع کریں
  9. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    ژمے آخر شروع ہو ہی گیا ہے سوات میں ژمے پشتو میں جاڑے کو کہتے ہیں
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ثابت ہوا کہ سعود بھائی بلاگ بھی لکھتے ہیں۔ مجھے پتا نہیں تھا ورنہ میں اب تک پڑھ چکی ہوت
  11. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    شکر کریں کہ گرمی ختم ہو گئی۔ اس سال تو گرم نے بڑا تنگ کیا
  12. جیہ

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    ہیں۔ طالوت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes: بہت بہت مبارک ہو ظہیر
  13. جیہ

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    اوہو یہ سانحہ کب وقوع پزیر ہوا۔ میری ہمدردی آپ کے ساتھ ہے۔ دل میلا نہ کریں ۔ یہی دنیا ہے یہی اس کا ریت۔ اور دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔ پشتو محاورہ ہے کہ قوم کے ساتھ ڈوب مرنا اچھا ہے اس سے کہ اکیلا جیا جائے بہت بہت مبارک ہو ظفری۔ اللہ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور تا حیات خوش...
  14. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    تو کیا ہوا شادی کے بعد بھی تو عشق کیا جا سکتا ہے۔ البتہ ۔۔۔۔۔ پاس نہیں آیئے ہاتھ نہ لگایئے کیجئے نظارہ دور دور سے پر عمل ضروری ہے:)
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ہم تو آپ کے مہربانوں میں نہیں البتہ اچھے ضرور ہیں;)
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    لگتا ہے آپ اچھے شوہر ہیں۔ میرے "وہ" تو یہ بھی نہیں جانتے کہ کچن گھر کے کس کونے میں ہے:)
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    خر عیسی گر مکہ رسد خر باشد
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    کچھ نہیں ہوا بھئی
Top