نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اوہو صدیق بھائی آئے ہیں۔ سلامونہ ۔ راغلے واپس۔ ڈیرہ تیزی مہ کوہ;) السلام علیکم بابا جانی۔ بابا جانی کیسے ہیں آپ؟ میرا تو نزلہ بگڑ گیا تھا۔ سینہ بھی خراب ہو گیا تھا اور سائنس کی بھی پروبلم تھی۔ اب کچھ افاقہ ہو گیا ہے۔
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ٹھٹھہ لگانا کسے کہتے ہیں؟
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    حلق خشک ہو جاتا ہے جب میری باری پر ث، ح، ض ط جیسے حروف آ جاتے ہیں
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ششماد بھائی ۔ 39 ویں لڑی کو متقفل کر کے جایئے گا
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اللہ حافظ فہیم
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    میرا مہر 100 تولے تھا
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ کے نام سے پہلی لڑی میں نے شروع کی تھی جو بہت کامیاب رہی اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ آج اس سلسلے کی 40 لڑی شروع کی جا رہی ہے۔:)
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    بالکل شمشاد بھائی! یہ دھاگہ متقفل کردیں اور مجھے موقع دیں کہ نیا دھاگہ میں کھول لوں۔
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    فکر ناٹ ، ڈھونڈ لیں گے لڑکی بس تم مہر کی تیاری شروع کرو۔ مہر کم از کم 50 تولے ہوگا ۔ آک سونا ذرا سا سستا ہے یعنی 33100 روپے فی تولہ۔ موقع ہے خرید لو
  10. جیہ

    بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے چمپیئن ٹرافی جیت لی۔

    شکریہ خورشید صاحب
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    یہ کہنے کی باتیں نہیں ، کرنے کی ہیں ;) یعنی کہ شادی ۔۔۔۔۔
  12. جیہ

    تعارف I am new here.......

    معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    پہلے پتا نہیں تھا۔ اب جان گئی ہوں ، کہ شادی کرنا خالہ جی کا گھر نہیں:biggrin:
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    بالکل۔ آپ ٹھیک سمجھے۔ میرا خیال ہے آپ شادی کا خیال دل سے نکال ہی دیں
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ایسی لڑکی اگر پیدا ہوئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. جیہ

    تعارف میں نگینہ ہوں

    نگینہ جی آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کچھ اپنے بارے میں بتادیں
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اور لڑکی دیکھتی ہوں ویسے آپ بھی تو بتائیں نا کہ لڑکی کیسی ہونی چاہئے؟
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    صحیح بات بتائیں فہیم ، طیش میں نہیں آؤں گی
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    لڑکی ہے ایک نظر میں مگر مسئلہ ہے ایک، بے چاری گنجی ہے
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    چالاک ہوگئے ہو۔ بچپنا ختم ہو رہا ہے۔ تب تو آپ کی شادی لازمی ہونی چاہئے:cool:
Top