نتائج تلاش

  1. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    طویلے کی بلا بندر کی سر ڈال کر آپ غرور شروع کر لیجئے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    کس ناول کی بات کر رہے ہیں؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    چشم ما روشن و دل ما شاد اشتیاق جی
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ضرورت ہے ایک پلاٹ کی رقبہ کم از کم ایک کنال۔ اسلام آباد کے ڈپلیمٹک انکیو میں ہو۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفت ہو
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    وعلیکم سلام۔ سوری اس فہیم نے باتوں میں لگا رکھا تھا۔ آپ کا پیغام نہ پڑھ سکی۔:battingeyelashes: میں ٹھیک ہوں۔شگفتہ آپ کیسی ہیں؟ آنا بہت کم کر دیا ہے
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    شششششش۔ بھائی بہن کے درمیان مداخلت نہیں کرتے
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اور میں جب اپنی لائبریری کے ناول سیکشن میں چنگاری ناول کو دیکھتی ہوں تو مجھے آپ یاد آ جاتے ہیں۔
  8. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    غرور نہیں کرتا فہیم بھی
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    جو حکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    چلیں۔ ہم اس قابل تو ہوئے کہ کسی کو یاد آ سکے
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    پہ خیر رورہ! سنگہ حال دے؟ پاکستان تہ بہ کلہ زے؟
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    گھر کے بنے ہو تو تب
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میں یاد آجاتی ہوں؟ مگر کیوں؟ ویسے خدا گواہ جیسی واہیات فلم میں نے اب تک نہیں دیکھی۔ پشتونوں کے بارے وہ کچھ نہیں جانتے۔ کہانی پشتونوں کی ہے اور انوائرنمنٹ عرب کا۔
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    قبول کریں میرا آنا فخر کے ساتھ
  15. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    صدق دل سے سلام قبول کریں بابا جانی
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اب آپ موجود نہیں۔ کوئی اہم بات ہو تو ذپ کس مرض کی دوا ہے؟ اور آپ کتنے خواتین کے برابر ہیں:laughing:
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    جائیں میں آپ سے نہیں بولتی۔ :(
  18. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    پھل اور سبزیاں مجھے بہت پسند ہیں
  19. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ٹماٹر در اصل پھل ہے اور تربوز سبزی ہے
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    الحمد للہ فی کل الحال۔ دونوں ٹھیک ہیں ؟ آپ اپنی سنائیں؟
Top