نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اجی۔۔۔ اور ہوں گے ترے محفل سے نکلنے والے حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے ۔ دو دفعہ پیغام لکھا پوسٹ نہیں ہو رہا۔ میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آئی پر یا، شفٹ آئی پر کھڑا زبر اور الٹ جی آر آئی پر الف مقصورہ رکھیں۔
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میں نے تعریف جو کر دی ان کی۔ سویدا بھائی۔ عربی کی بورڈ کا کیا بنا؟ لے آؤٹ فائل مجھے ای میل کر دیں نا
  4. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    بیگم۔ بے غم کا اردو شدہ شکل ٹیلی پیتھی۔ دور سے علاج کرنا۔ یعنی علاج نہ کرنا دیوتا؟
  5. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بقول غالب کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  6. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    غلط سلط معلومات کا مجموعہ انسائکلو پیڈیا بریٹانیکا؟
  7. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ارے نہیں میں تو مذاق کر رہی تھی۔ فانٹ اچھے لگ رہے ہیں مگر اتنے اچھے بھی نہیں جتنے ایم ایس ورڈ میں لگتے ہیں۔ کہیں سے پرنٹر ڈھونڈ کر لاتی ہوں ۔ تب پتہ چلے گا کہ اوبنٹو میں پرنٹنگ کے کیا مسائل ہیں 
  8. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    آج کل جون ایلیا آپ نوک قلم ہر ہے ۔ کون سا مجموعہ پڑھ رہے ہیں؟
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    تشکر بسیار شما۔ من قربام می شوم:rolleyes:
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم سلام و رحمہ اللہ و برکاتہ
  11. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    شکریہ سعود بھائی۔ سب ٹھیک ہیں۔ اور انتظار میں جو مزا ہے وہ وصال میں نہیں :)
  12. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ہاں نا۔ آپ بھی کوئی مدد نہیں فرما رہے :(
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    خوب۔ بہت خوب۔ یعنی کہ بھی مولوی ہیں
  14. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    توبہ کیجئے۔ میں کب غائب ہوئی ؟
  15. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    میری مرضی کیا پاکستان کے حالات بدل سکتے ہیں؟
  16. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں تو گزشتہ چار سالوں میں کبھی گم نہیں ہوئی نا:rolleyes:
  17. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ارے نہیں۔۔۔۔ وہ تو کسی اور جگہ سے ڈی ایس ایل کے ذیریعے ڈاون لوڈ کرایا تھا
  18. جیہ

    لاہور:ماڈل ٹاؤن میں ایف آئی اے کی عمارت پرخودکش حملہ، 11افراد جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہم سوائے افسوس کے اور کیا کر سکتے ہیں۔ بس اللہ سے دعا ہے کہ ہم پر رحم فرمائے۔ آمین
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    چلیں آپ کی بات پر ہم صاد کرتے ہیں
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ثمر کیا ملے گا یو ٹیوب پر چینل کھولنے کا؟
Top