نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    سلام علیکم
  2. جیہ

    مبارکباد سارہ کی شادی

    سارہ کو بہت بہت مبارک باد۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سارہ کی آنے والی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
  3. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    شکریہ سعود بھائی۔ غالبا ہمیں نے یہاں کوشش کی تھی اب دوبارہ ٹرائی کرتی ہوں
  4. جیہ

    غالب منظور ہے گزارشِ احوال واقعی - غالب

    غالب کے کیا کہنے
  5. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اوپن آفس میں Right-To-Left ڈائریکشن سیلیکٹ نہیں ہو رہا :(
  6. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    دم پخت پچتو کا نہیں، فارسی اردو لفظ ہے پکانے کا ایک طریقہ ہے پشتو: پشتونوں کے ہاں غیرت، حمیت، دیانت حب وطن کے مترادف لفظ۔ غیر پشتونوں کے نزدیک دہشت گردوں کی زبان مدرس؟؟
  7. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    جس آلو کو بخار ہوجائے اسے آلو بخارا کہتے ہیں دم پخت؟
  8. جیہ

    لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں ( گلوکار- دیپندر دیپک )

    بہت اچھا گایا ہے مگر۔۔۔۔ حبیب ولی محمد نے اس سے بھی زیادہ اچھا گایا ہے
  9. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    شکریہ سعد صاحب۔ یہ پیکیج مجھے کہاں ملے گا؟
  10. جیہ

    مومن چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا مُنہ - مومن

    واقعی ہونا چاہئے تھا سنگ اسود یعنی حجر اسود۔ مگر سگ اسود سے بھی لیلے کا کالا مراد لیں تو کینچھ تان کے معنی پیدا کئے جا سکتے ہیں:)
  11. جیہ

    میر کون کہتا ہے مُنہ کو کھولو تم - میر محمدتقی میر

    مگر میں نے تو غزل کی تعریف نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو شکریہ کس بات کا:) یہ تو مذاق تھا۔ کاشفی بھائی کا ذوق بہت ہی اعلی معیار کا ہے ۔ آپ کے پوسٹ کئے ہوئے غزلیں میں شوق سے پڑھتی ہوں
  12. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    پاکستان کا مظلون ترین طبقہ کمیونزم؟
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اللہ بھابی کو جلد از جلد صحت دے آمین۔ یہاں سب خیریت ہے الحمد للہ
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم سلام ڈاکٹر بھائی۔ بھابی کی طبیعت کیسی ہے اب؟
  15. جیہ

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    فہد بھائی لگتا ہے ۔ ہسپتال کے بستر پہ لیٹے ہں ;)
  16. جیہ

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    صاف صاف کہیں یہ واقعہ کب رو نما ہوا؟
  17. جیہ

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    پردے کو رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا
  18. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    چائے: یہ بھی کوئی مشروب ہے؟ پپسی؟
  19. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    ستم گر: عاشق رو سیاہ رقیب
Top