.
کراچی
کراچی ۔ دریا ے سندھ کے ڈیلٹا اور بحر عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ صوبہ سندھ کا دارلخلافہ ہے۔ پاکستان بنّے کے بعد کراچی پاکستان کا دارلخلافہ بھی رہا ہے ۔ 1960 میں دارلخلافہ اسلام آباد منتقل ہوگیا۔ کراچی پاکستان بنّے سے پہلے ایک چھوٹا سا مچھروں کا گاؤں تھا۔ اب آبادی کے لحاظ سے پوری دنیا...