نتائج تلاش

  1. جیہ

    ترجمے کا اعجاز

    مترجم کا نام حمد اللہ راہی ہے۔ ضلع اپر دیر کے ایک سکول ٹیچر ہیں۔
  2. جیہ

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    نوازش بلال بھائی اور بھلکڑ بھائی
  3. جیہ

    شامی شہر ہومز کی تباہی کی ہولناک تصاویر

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. جیہ

    گہرے بادل چھائے ہیں، بارش ہوا چاہتی ہے، چہرے کھلنے والے ہیں

    گہرے بادل چھائے ہیں، بارش ہوا چاہتی ہے، چہرے کھلنے والے ہیں
  5. جیہ

    ترجمے کا اعجاز

    حال ہی میں دیوان غالب کا پشتو منظوم ترجمہ منظر عام پر آیا ہے. ان شاء اللہ تبصرہ شامل محفل کروں گی
  6. جیہ

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    بالکل آخری حرف ن اور ڑ کا مشترکہ آواز دیتا ہے. محترمی ی کے مختلف اشکال بھی دیکھ لیں . مذکورہ بالا لنک میں شاید دوسرے صفحے پر موجود کسی مراسلے میں دئے گئے ہیں.
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ. خبردار روزے کی حالت میں پڑوسن کو خواب دیکھنا منع ہے
  8. جیہ

    نیا شادی دفتر

    ابھی تو جوائن ہی نہین کیا ہے رشتے کیسے دیکھوں. جوائن کر لوں ذرا کرسی سنبھالوں تو دیکھو کہ کیا پوزیشن ہے
  9. جیہ

    میں ایسی محبت کرتی ہوں ۔ خلیل اللہ فاروقی

    مگر یہ عنوان کچھ عجیب سا نہیں ہے؟
  10. جیہ

    بے شک در ایں چہ شک کہ یہ قول زرین آپ ہی کا ہو سکتا ہے کسی للو پنجو کا نہیں

    بے شک در ایں چہ شک کہ یہ قول زرین آپ ہی کا ہو سکتا ہے کسی للو پنجو کا نہیں
  11. جیہ

    افطار محب علوی کے ساتھ

    ابھی تو افطاری میں ڈھائی گھنٹے ہیں اور اصلاحی بھائی بریانی کی بات کر کے میری حالت اور خراب کر رہے ہیں :(
  12. جیہ

    نیا شادی دفتر

    مجھے لگتا ہے کہ بھی ایک شادی دفتر شروع کر لوں. اب تو شادی کا تجربہ بھی حاصل ہے
  13. جیہ

    یعنی آپ اور ہم دو متضاد دنیاؤں کے باسی ہیں :)

    یعنی آپ اور ہم دو متضاد دنیاؤں کے باسی ہیں :)
  14. جیہ

    آج یہاں رمضان کا گرم ترین دن ہے۔ حبس ہے ، بجلی ہر دو کھنٹوں کے بعد45 منٹ کے لئے آتی ہے۔

    آج یہاں رمضان کا گرم ترین دن ہے۔ حبس ہے ، بجلی ہر دو کھنٹوں کے بعد45 منٹ کے لئے آتی ہے۔
  15. جیہ

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    یہ رہا لنک
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین.
  17. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ نے سارے سٹوڈنت کے پیسے ہڑپ کئے تھے. مجھے یاد ہے ذرا ذرا
  18. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد بھائی آپ لگے رہیں
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اؤ کنہ ٹوپک زما قانون
  20. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ کے جو استاد ہیں نا، وہ ہمیں خالہ کہتا ہے محفل سکول میں نے ہی شروع کیا تھا :)
Top