نتائج تلاش

  1. جیہ

    بارہا دیکھی ہیں اس کی رنجشیں پر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے

    بارہا دیکھی ہیں اس کی رنجشیں پر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
  2. جیہ

    غالب تو دوست کسی کا بھی، ستمگر، نہ ہوا تھا

    ایزی مائی ڈیئر برادر۔۔۔ چلتا ہے
  3. جیہ

    غالب تو دوست کسی کا بھی، ستمگر، نہ ہوا تھا

    نسخہ اردو ویب میں یوں ہے توفیق بہ اندازۂ ہمت ہے ازل سے آنکھوں میں ہے وہ قطرہ کہ گوہر نہ ہوا تھا
  4. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جناب اس کے لئے فونٹ کی ضرورت بعد میں اور پشتو کی بورڈ کی ضرورت پہلے پڑے گی۔ آپ ان سے کہیں کہ پشتو فونیٹک کی بورڈ انسٹال کریں۔ اگر نہ ملے تو میرا بنایا ہوا کی بورڈ مہیا کیا سکتا ہے۔ ښ شفٹ کیو کی سے لکھا جاسکتا ہے
  5. جیہ

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    رسید حاضر۔ تبصرہ فرصت میں پڑھنے کے بعد
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    ہے ذرا ر تو بتانا مجھے پھر بتاتی ہوں کہ کون آپا ہے اور کون انکل :angry2::angry2: (مذاق)
  8. جیہ

    سمتیں

    خلیل بن احمد اگر مجھے مل جاتا نا تو خوب لڑتی اس سے ۔ کہ کیوں عروض کا ڈول ڈالا اس نے۔ اچھی بھلی شاعری تھی ۔ فعولن فعولن فع کے گردان سے میرا منہ اور دماغ دونوں سوکھتے ہیں۔ :)
  9. جیہ

    سمتیں

    کوئی نقص نہیں بس کسی نے بتایا انہیں کہ سمت میں کوئی عروضی مسئلہ ہے، ارے بچوں کو عروض سے کیا لینا۔ :)
  10. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    جیتے رہیں اور عید مبارک
  11. جیہ

    حفیظ تائب گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے

    یہ وہی کلام ہے نا جسے عابدہ پروین بھی گایا ہے
  12. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    ابن سعید شمشاد ظفری
  13. جیہ

    پر مزاح

    پر مزاح
  14. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    اور ہماری دوستی منثور ۔۔۔ :)
  15. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    ہاہاہا۔ در اصل رمضان میں پیٹ خالی اور دماغ پُر ہوتا ہے
  16. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    یہ رہی
  17. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    اچھا ڈھونڈھتی ہوں
  18. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    اور میں فرخ منظور کی ایک غزل پر ٹرائی مار چکی ہوں۔ آپ کو یاد ہوگا :)
  19. جیہ

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    اوپری دل سے کہہ رہے ہیں یا واقعی ناراض نہیں :)
Top