میں نے فری ورژن ڈاونلوڈ کر دیا ہے۔ اچھی ایپلیکیشن ہے۔ مگر مکمل ایپ کی قیمت 300 بہت زیادہ ہے۔ بلکہ مین تو کہتی ہوں کہ جس طرح ہم نے دیوان غالب اوپن رکھا ہے اسی طرح یہ ایپ بالکل فری ہونا چاہئے تھا۔
حکومت کا تو پتا نہیں۔ البتہ این جی او والے کافی ایکٹیو ہیں۔ کل گھر آئے تھے ہمارے۔ سپرے بھی کیا اور پانی کے نمونے لئے ۔ شکر خدا کا ہمارے گھر کا پانی صاف نکلا۔ البتہ پڑوس کے گھروں کے پانی میں ڈینگی مچھر کے لاروے؟ پائے گئے۔