شمشاد بھائی کو ویسے ہی بھائی کہلوانے کا شوق ہے ورنہ سات سال پہلے اوتار میں ان کی جو تصویر لگی تھی (اور میں نے کاپی کرکے محفوظ بھی کر لی ہے) اس میں اس عمر پوتا پوتی کھلانے کی تھی۔ اب تو اور بھی کھوسٹ ہو گئے ہوں گے
بقول غالب ۔۔۔۔اب وہ شب و روز کہاں۔۔۔۔
شمشاد بھائی یہ سب آپ کی محبت ہے کہ یہاں جی بہل گیا ہے ۔ ورنہ آج 5 ستمبر ہے اور میری بیٹی (جو 4 گھنٹے اس دنیا میں رہ کر اللہ میاں کے پاس چلی گئی تھی، ) کی دوسری برسی ہے :(