اس دھاگے پر تبصرہ قرض تھا ۔ آج یہ قرض بھی بے باق کر لوں:)
محمد خلیل الرحمٰن انکل کو میں اگر پیروڈی کا بادشاہ کہوں تو حق بجانب ہوں۔ ان کی شعروں کی پیروڈیاں تو ہم پڑھ چکے ہیں آج نثری پیروڈی بھی پڑھ لی۔
اب میں کیا تعریف کروں۔ یہ طنزیہ ایک مشہور ناول غالبا اینمل فارم کی پیروڈی ہے ۔ میں نے اصل...