ابھی میں اپنے آسامنٹ پر کام کررہی تھی نا تو ایک مشکل آگئی تھی کہ ایک تصویر(ایک مجسہ) کی ڈیٹیل سمجھ ہی نہیں آرہی تھی اور اس بارے میں کچھ مل نہیں رہا تھا۔۔۔ پہلے میں نے سوچا ٹیچر کو ٹیگ کردیتی ہوں پھر جب اوپن کیا تو وہ آنلائن ہی تھیں فٹافٹ پوچھ لیا میں نے۔۔ پھر سمجھ آگیا۔۔۔ کیونکہ کلاس میں ممکن ہی...