نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    واہ بھئی مطلب بہت سارے سٹار ملے ہونگے۔۔۔:heehee::heehee:
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں اور بچہ پارٹی ٹھیک ہے؟؟
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں دیر ہو جاتی ہے۔۔۔ کبھی 3 بجے تک کبھی 2 بجے تک۔۔۔
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟؟؟
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں 4 بجے سوتی ہوں پھر اٹھ کر کام وام کرکے روٹی بنا کر کھا کر ادھر آتی ہوں تو 10 تک تو بج ہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔۔۔ میں آتی ہوں تو عائشہ عزیز چلی جاتی ہے ۔۔۔۔ :-(
  7. ملائکہ

    :)

    :)
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی کیا ہے۔۔۔
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھائی بھی ٹھیک ہے اسکے بھی بازو پر ہی لگی تھی لیکن کافی زیادہ بس وہ ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
Top