دنیا کی سب سے پرانی ہنڈا ایکارڈ ، جو اب بھی بہترین ہے ۔ 
دنیا کی پہلی ہنڈا ایکارڈ ، جو 1977 میں امریکہ میں بیچی گئی تھی ، اب بھی مضبوط ہے اور صحیح کام کر رہی ہے ۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ گاڑی اب بھی  اسی شخص کے پاس ہے  جس نے اسے پہلے دن خریدا تھا ۔ اس کار کے مالک نے اس کار پر اب تک  300،000...