onde Fyrste den 
شیطان شہزادہ 
by 
Hans Christian Andersen 
(1840) 
مترجم : تفسیر احمد [line]
بہت عرصہ ہوا کہ ایک مغرور اور بدکار شہزادہ تھا جوسوچتا تھا کہ وہ کس طرح دنیا کی تمام مملکتوں کو فتع کرے اور انسانیت اس کےنام سے کانپنے لگے۔ اس کےسپاہیوں نےقتل و غارت مچائی، کھیتوں اور غلوں کو...