نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ویسے آئیندہ یہ بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی :)
  2. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مجھے تو پیپسی پسند ہے۔ یہاں کون سی دستیاب ہے؟
  3. جیہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    ویسے سوئیہ پشتو میں خرگوش کو کہتے ہیں۔ کہیں یہاں خرگوش تو نہیں ہوتے ناں :)
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آٹھ گھنٹے کیوں نہیں یہ غضب نہ کرنا :)
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :brokenheart2:
  6. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے تو شمشاد بھائی لئے رہنے دیں۔ میں تو کولڈ ڈرنک لوں گی۔ :)
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھی ہوں۔ آپ کی نیند پوری ہو گئی؟
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    زکام میں نمکین نیم گرم پانی سے منہ اور ناک دھوئیں اور زیادہ سے زیادہ بیڈ ریسٹ کریں۔ خوب سوئیں۔ یہی علاج ہمارے مرحوم ہسبنڈ کا تجویز کردہ ہے :(
  9. جیہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    تو آپ ہی بسم اللہ کریں نا محترم استاد :)
  10. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شکریہ شکریہ۔ بڑی زور کی بھوک لگی ہے۔ میں تو کھا رہی ہوں ۔ ہر کوئی میرے ساتھ شیئر کر سکتا ہے بسم اللہ و علیٰ برکۃ اللہ
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب :)
  12. جیہ

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    لیں جی اسمیں.معزرت کی کیا بات ہے
  13. جیہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    وجہ تسمیہ معلوم کریں ناں
  14. جیہ

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    بھیا جی جہانگیر کی توزک تو بہت مشہور ہے۔ میری لائبریری میں موجود مغل بادشاہوں کے یہ سوانح موجود ہیں: تزک بابری ہمایوان نامہ۔ ہمایون کی بہن گلبدن بیگم نے لکھی ہے آئین اکبری تزک جہانگیری یا جہانگیر نامہ۔ آدھے سے زیادہ خود جہانگیر نے لکھی ہے باقی ابواب کسی اور صاحب نے لکھی اور جہانگیر کو دکھائی...
  15. جیہ

    ہندوستان، اسلام اور اردو کے لئے مغلوں کی خدمات ۔ رائے درکار ہے۔

    مزید۔۔۔ اگر آپ توزک جہانگیری پڑھیں تو ان چند باتوں کی تکرار نظر آئی گی فلاں موقعے پر بادشاہ کو، شاہزادے کو سونے یا چاندی میں تولا گیا بادشاہ کے سامنے فلاں کے لائے ہوئے تحفے گزارے گئے ۔ بادشاہ نے چند اچھی چیزیں چن کر باقی کو اسی فلاں کو بخش دئے آج فلاں جنگل میں فلاں کا شکار کیا۔ عمر کے آخری...
  16. جیہ

    سیاسی کارٹونز

    یہاں پر سیاسی سے زیادہ پروپیگنڈا کارٹون ہیں
  17. جیہ

    کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں۔ انشاء اللہ خان انشاّ‌کی مشہور غزل

    مضمون معلوماتی ہے مگر تحقیقاتی نہیں۔ بس آب حیات سے معلومات لے کر لکھ دی گئی ہیں۔ آب حیات انداز و بیان کے لحاظ سے تو شاہ کار ہے مگر ۔۔۔بڑھا دیا ہے بہت کچھ زیب داستان کے لئے۔۔۔ ویسے آب حیات میرے پسنیدہ ترین کتب میں سے ہے
  18. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ اب بھی یہاں ظہر کا وقت ہے
  19. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے نیم کا درخت دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا ابھی تک
Top