نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی میں نے یہی رویہ رکھا ہوا ہے۔۔۔ ہوجائے گا کام ایسے ہی ہوتے ہیں سارے کام۔۔ ویسے مجھے تو عادت ہے لوگوں کے برے رویے برداشت کرنے کی۔۔ میں اب اتنی اہمیت ہی نہیں دیتی۔۔۔
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو ٹھیک ہوں۔۔۔ لیکن تھکن بہت ہے آج کل۔۔۔ اور گرمی بہت شدید ہے آج لو بھی چل رہی تھی۔۔۔
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کیسے ہیں؟؟
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    قیصرانی انکل آپ سیکرٹلی ہماری باتیں پڑھ رہے ہیں۔۔۔ آجائیں۔۔:love::p:heehee::chill:
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ڈیڈ لائن تو جب دوں نا جب جب سب کے مسئلے مسائل ختم ہوں 5 لوگوں میں سے 3 کا پی سی خراب پڑا ہے۔۔ اور فون پر تو سارا کام ممکن نہیں۔۔۔ اب سب کے گھر جاکر تو انکے پی سی ٹھیک کرنا میرے بس میں نہیں۔۔۔ اور لائبریری میں بیٹھ کر پورا کام کرنے کو کوئی تیار نہیں۔۔۔ اور نا ہی ممکن ہے
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی کردیا ہے ۔ اور گروپ ہیڈ بھی میں ہی ہوں تو میں نے سب کو بتا دیا کہ کیا کیا کام کرنا اور کیسے کرنا ہے۔۔۔ لیکن مجھے لگتا ہے آخر میں مجھے سب کا کام خود ہی ٹھیک کرکے کرنا پڑے گا ۔۔
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہممممم کرتی ہی جارہی ہوں۔۔۔ لیکن گروپ ورک میں انسان پاگل ہوجاتا ہے۔۔۔
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    @ابن سعود بھائی ۔۔ارے آج پتہ ہے کلاس میں سب کے سامنے ٹیچر نے میری تعریف کردی کہ میں بالکل صحیح سمت میں ریسرچ کررہی ہوں۔۔۔ اور سب مجھ سے مدد لیں اگر ضرورت پڑے تو۔۔۔۔ کیونکہ وہ آرکائیو جو میں نے کل بتایا تھا نا وہ انھوں نے بہت ٹائم بعد نکالی اپنے تھیسس میں۔۔ لیکن مجھے تو ابھی ہی مل گئی اور میں اس...
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آسامنٹ تو بہت ہیں 5 بنانے ہیں اور ہر ایک مکمل کرنے کے لئے سمندر جتنا کام کرنا پڑے گا۔۔۔:atwitsend::silly:
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔۔۔
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہوں۔۔۔ تم کیسی ہو؟؟
  12. ملائکہ

    اسپیشل زردہ

    میٹھا نا کھانے کا کہہ رہی ہوں میں افففففففووووووو یہ ساری لڑکیوں کو میٹھا نا کھانے کا کریز کیوں ہے؟؟؟؟ موٹی ہونے کا ڈر تو نہیں ہے نا۔۔۔
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تو میں بعد میں آئی تھی نا 11 بجے کے وقت
  14. ملائکہ

    اسپیشل زردہ

    بس ایک ہوگئی ہے نا اسی پر صبر اور شکرہ کریں :p
  15. ملائکہ

    اسپیشل زردہ

    اوکے میں زردہ شاپ کھول لیتی ہوں:heehee::heehee:
  16. ملائکہ

    اسپیشل زردہ

    ایسی ہوتی ہے نا۔۔۔ :-)
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اب تو اور کام نہیں ہورہا آنکھیں بھی بند ہورہی ہیں میں چلی اللہ حافظ۔۔۔
  18. ملائکہ

    اسپیشل زردہ

    کام کررہی تھی نا۔۔۔ ابھی بھی کررہی ہوں ساتھ ساتھ کل 10 بجے کلاس بھی ہے۔۔۔
  19. ملائکہ

    اسپیشل زردہ

    مجھے بنانا زیادہ اچھا لگتا ہے اور میں کھاتی بھی ہوں پر بہت زیادہ نہیں اس لئے مسئلہ نہیں ہوتا۔۔۔۔ اور بریانی تو میں بھی بہت شوق سے کھاتی ہوں :-)
  20. ملائکہ

    اسپیشل زردہ

    افففففففووووووو یہ ساری لڑکیوں کو میٹھا نا کھانے کا کریز کیوں ہے؟؟؟؟ موٹی ہونے کا ڈر تو نہیں ہے نا۔۔۔
Top