بس میں نے اپنی بہن کو کہا کہ میرا وائٹ دوپٹہ دھو دو ۔۔۔ اس میں کیا عجیب بات ہے؟؟؟ وہ بار بار پوچھ رہی کہ تم نے کل کہاں جانا ہے تیار ہوکر جانا ہے۔۔۔ جو میں نے نکالا ہے وہی والا وائٹ ۔۔۔ ارے بھئی کہیں نہیں جانا کیا بندہ وائٹ دوپٹہ پہن نہیں سکتا؟؟؟ اس میں اتنی حیران ہونے والی کیا بات ہے...