World War 1 in Colour
میں پہلی جنگ عظیم پر یہ ڈاکیومیٹری سیریز دیکھ رہی ہوں آج کل۔۔۔ ایک گھنٹے کی ایک قسط ہے اور میں ابھی 4 تک پہنچی ہوں۔۔۔۔ اس ڈاکیومینٹری کی خاص بات یہ ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی ویڈیوز کو لیکر کمیپوٹر ٹیکنالوجی کے ذریعے کلر کیا گیا ہے۔۔۔۔ اچھی ڈاکیومنٹری ہے۔۔۔۔
Episode 1-...