نتائج تلاش

  1. ھارون رشید

    رانگ نمبر

    ملٹی نیشنل کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ ہو رہی تھی۔ اچانک وارڈ روب پر لٹکے قیمتی کوٹ کی جیب میں سے موبائل کی گھنٹی بجی۔ ایک صاحب دوڑ کر گئے اور فون نکال کر اٹینڈ کرلیا۔ دوسری طرف خاتون کی آواز تھی : ہیلو ہنی ! میں آج دفتر سے جلدی گھر جا رہی تھی سوچا تھوڑی شاپنگ کر لوں ۔ میرے پاس تمھارا...
  2. ھارون رشید

    مولوی تے میک اپ

    ایک مولوی صاحب عورتاں دے سرخی پاؤڈر دے استعمال دے خلاف زبردست تقریر کر رئے سی کافی دیر توں بعد تنگ آکے ایک بندے نے اٹھ کے آکھیا مولوی صاحب ۔ میں آپ ویکھیا اے کہ تواڈی بڈی وی سرخی لاندی اے مولوی صاحب نے فرمایا: اوہدی گل نہ کر اوہنوں تے سرخی سجدی ای بڑی اے :cool:
  3. ھارون رشید

    آئیے ڈاکٹر ڈاکٹر کھیلیں

    ڈاکٹر : کیا حال ہے مریض : پہلے سے خراب ہے ڈاکٹر : دوائی کھالی تھی مریض : نہیں دوائی تو بھری ہوئی تھی ڈاکٹر : میرا مطلب ہے دوائی پی لی تھی مریض :نہیں جی دوائی تو لال تھی ڈاکٹر : احمق دوائی کو پی لیا تھا مریض : نہیں ڈاکٹر صاحب پیلیا تو مجھے تھا ڈاکٹر : گدھے دوائی کو منھ میں رکھلیا...
  4. ھارون رشید

    ڈائری ٫ ٫ ٫

    بیوی کی ڈائری 2006-10-10 آج صبح میں نے اس سے (شوہر سے) شام 4 بجے باہر جا کر کافی پینے کا وعدہ کیا دفتر کے بعد اپنی دوست کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی تو کچھ دیر ہو گئی۔ مجھے احساس تھا کہ اسے انتظار کرنا گراں گذرتا ہے۔ لیکن میں نے سوچا سوری کر لوں گی۔ میں 15 منٹ لیٹ پہنچی تو وہ واقعی بہت پریشان...
  5. ھارون رشید

    پہچان

    ایک نابینا شخص گوشت چھوکر پہچان لیتا تھا، ایک دن قصاب کی دوکان پر اس نے گوشت کو چھوکر دیکھا اور بولا کہ یہ بکرے کا گوشت ہے دوبارہ اس نے دوسرے گوشت کے ٹکڑے کو چھو کر دیکھا اور بولا کی یہ گائے کا گوشت ہے۔ قصاب کو شرارت سوجھی اور اس نے اپنی قمیض اٹھا کر اپنا پیٹ اس کے آگے کردیا اور پوچھا حافظ جی یہ...
  6. ھارون رشید

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    السلام علیکم، حسب ضرورت اور حسب حکم شمشاد صاحب اپنی تعریف اپنی زبانی کرتا پڑا ہوں کیا کروں مجبوری ہے بھئی نام تو آپ سب بہن بھائی جان ہی گئے ہیں ویسے نام میں رکھا بھی کیا ہے۔ اوکاڑہ شہر سے تعلق ہے ، پیدائش بھریا سٹٰ سندھ میں ہوئی وہیں پلا بڑھا پھر حالات نے پلٹا کھایا پنجاب میں آب و دانہ لکھ دیا...
Top