خیر مبارک ۔ عید مبارک۔
 
 
کچھ خاص نہیں ، شاید مارکیٹ کا چکر لگ جاتا ہے۔
 
ہلکا پھلکا پکانا ہوتا ہے اسلئے ایک چکر کافی ہوتا ہے۔
 
 
پاکستان میں عید ہو تو زبردستی تین چار جوڑے بن جاتے ہیں ، یہاں ضرورت پیش نہیں آتی استعمال شدہ جوڑے ہی اس حالت میں ہوتے ہیں کہ نئے دکھائی دیں۔
 
 
اسلامی تہوار...