یہ آپ کے اماں ابا والا دور نہیں جو بیگمات کو خدا نخواستی یہ کام کرنے پڑیں گے ۔ آج کل ذرا حالات میں تبدیلی آچکی ہے ۔ جملوں نے رخ یہ اختیار کر لیا ہے 
آپ تھک گئے ہیں ۔ چلیئے آپ کو بھی تھکاوٹ کا مفہوم پتہ چلا میں تو روز ایسے ہی تھک جاتی ہوں ۔ 
پلیز دودھ چولہے پہ رکھ دیں ۔ گرم ہوجائے تو پی لیجیئے گا...