نتائج تلاش

  1. عثمان

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    میرا تو خیال تھا کہ گذشتہ برس سامسنگ کے شہرہ آفاق فون کی شاندار بیٹری کے بعد سامسنگ پر کوئی بھی تبصرہ بلاتبصرہ ہوگا۔۔ خیر۔۔ :) "انھی فیچرز" جیسی ایک بات سن کر کسی زمانے میں ایس تھری استعمال کیا تھا۔ آٹھ ماہ کے استعمال کے بعد دیوار پر دے مارنے کے لائق تھا۔ آئی فون فور چار سال تک قابل استعمال رہا۔
  2. عثمان

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    آئی فون ایکس کی قیمت واقعی توقعات سے کچھ زیادہ ہے۔
  3. عثمان

    قیمت توقعات سے کچھ زیادہ ہے۔ کچھ اچھے فون پلان کا انتظار کرتے ہیں۔

    قیمت توقعات سے کچھ زیادہ ہے۔ کچھ اچھے فون پلان کا انتظار کرتے ہیں۔
  4. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آڈیو بک کی صورت میں سن رہا ہوں۔ دلچسپ کتاب ہے۔
  5. عثمان

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    دیگر کے لئے عمومی ہے۔ آپ کے لئے خاص الخاص۔ :)
  6. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا دلچسپ سفرنامہ ہے۔ اسی سفرنامہ میں چیز کیک فیکٹری کا تذکرہ سن کر فلوریڈا میں چیز کیک فیکٹری گیا تھا۔ :)
  7. عثمان

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    اپنی آمد اور دورہ سیاحت کو مکمل طور پر خفیہ رکھیے۔ امید ہے یہ سفر آپ کی خواہشات کے مطابق ہوگا، انشااللہ! :)
  8. عثمان

    مبارکباد شادی و خانہ آبادی

    امید ہے اب کسی مزید تبدیلی مکان کی ضرورت نہیں رہے گی۔ :)
  9. عثمان

    عید مبارک! :)

    عید مبارک! :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوئی ہفتہ پہلے میرے سسرال سے ایک فیملی ہمیں ملنے ٹورانٹو سے ہیلی فیکس سترہ اٹھارہ گھنٹے کی ڈرائیو کر کے آئے تھے۔ آتے وقت تو دو دن میں پہنچے۔ البتہ جاتے وقت انھوں نے تمام سفر ایک ہی دن اور رات میں طے کیا۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ :) سکول کی مصروفیت عروج پر ہے ؟ کلاسز کب سے کھل رہی ہیں ؟ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کہاں کا سفر تھا؟ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :)
  14. عثمان

    مختصر مختصر: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے...

    پاکستان کی موجودہ آبادی بیس کروڑ ستتر لاکھ!
  15. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    لطافت اپنی جگہ تاہم میرا نہیں خیال کہ یہ دونوں باتیں ایک دوسرے کے متضاد ہیں۔ :)
Top