گوگل میپ، بیکنگ یا نیٹ ورکنگ۔۔ میری اکثر و بیشتر ضرورت چند ایپس تک محدود ہے۔ باقی سہولیات مجھے ہمیشہ لگژری ہی محسوس ہوئی ہیں۔ تاہم عین ممکن ہے کہ جو مجھے لگژری محسوس ہو وہ کسی دوسرے صارف کی ضرورت ہو۔ :)
اگر تو آپ کے پاس اینڈروئیڈ کو سامسنگ کی اینڈروئیڈ سکن سے الگ کرنا کا طریقہ ہے تو یقینا آپ...