جی جناب چونکہ فوکس ''مکمل اور اچھی'' دعوت پر ہے تو
چکن-
چاول لازم و ملزوم ہیں چکن بریانی یا/اور چکن پلائو یا /اور ایگ/چکن فرائڈ رائس 
مٹن-
مٹن قورمہ یا اچار گوشت یا/اور دھواں گوشت یا /اور کڑاہی  یا /اور کوفتے اگر فرایئڈ رائس ہوں تو شاشلک یا جلفریزی بنا لیں 
بیف-
بیف میں کباب لازمی بنائیں...