بغیر سود کوئی قرض نہیں ہوتا۔ اور جو کہتے ہیں ہم بغیر سود کے قرض لے رہے ہیں وہ جھوٹ بولتے ہیں۔ آجکل کا مالی نظام ایسا ہے کہ بغیر مارک اپ (سود) کے آپ کو کہیں سے بھی قرض مل نہیں سکتا۔ ہاں آپ کا کوئی دوست یار رشتہ دار عزیز دے دے تو دے دے۔ البتہ کوئی بھی مالی ادارہ بغیر سود قرض نہیں دے سکتا۔ وگرنہ وہ...