یاسر سائیں - چونکہ آپ کو یہ نظم پسند آئی اس لیئے میں آپ سے ہی پوچھ لیتا ہوں کہ نوشتہ پسِ دیوار کا کیا مطلب ہے - نوشتہ دیوار تو سنا اور پڑھا ہے کہ اس کا مطلب ہے روزِ روشن کی طرح واضح اور عیاں چیز مگر پس ِ دیوار کیا ہوا ؟ جو بات دیوار کے پیچھے لکھی ہے وہ تو آپ کے لیئے ہے ہی نہیں...