نتائج تلاش

  1. آ

    برائے اصلاح

    جی وطن کو مخاطب کر کے ہی کہا جا رہا ہے کہ تجھ پہ قربان تن ،تجھ پہ قربان من اس کے شاہد ہیں تیرے یہ کوہ دمن شکریہ! یوں مصرع زیادہ اچھا ہو گیا ہے گل زمیں۔۔ جہاں پھول ہوں، سر سبز و شاداب۔۔۔
  2. آ

    برائے اصلاح

    اے نگارِ وطن ،پیارے پیارے وطن تجھ پہ قربان تن، تجھ پہ قربان من ہے شہیدوں کا خوں، تیری تعمیر میں رنگ خوں سے بھرے تیری تصویر میں اس کے شاہد ترے ہیں یہ کوہ و دمن اے نگارِ وطن ،پیارے پیارے وطن سر زمینِ وطن یوں نہ ہم کو ملی کھال کھینچی گئی اپنے اجداد کی سر پہ باندھے ہوئے سب تھے نکلے کفن اے نگارِ...
  3. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ ۔۔بہت نوازش
  4. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب بہت نوازش
  5. آ

    برائے اصلاح

    جزاک اللہ
  6. آ

    برائے اصلاح

    بہت نوازش
  7. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ
  8. آ

    برائے اصلاح

    قوسِ قزح قوسِ قزح نے رنگ بکھیرے دیکھو بچو سات طرح کے آؤ دیکھو جلدی جلدی مہماں ہے یہ کچھ ہی پل کی دیکھو کیسا خوب سماں ہے صورت اس کی مثلِ کماں ہے جو بھے دیکھے اس کا جلوہ بول اٹھے وہ سبحان اللہ خوب نظارہ رب نے دکھایا دھوپ سے قطروں کو چمکایا
  9. آ

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ! جی بہتر لکیریں ہٹا دوں گا ۔
  10. آ

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بہت نوازش موسمِ بہار کی آڑ میں حمد کرنا ہی مقصد تھا۔پھر بھی موضوع کے بارے میں آپ رہنمائی فرما دیں ۔حمد کہنا صحیح ہو گا اس نظم کو۔
  11. آ

    برائے اصلاح

    موسم آیا فصلِ گل کا گیت سنیں گے پھر بلبل کا ہر جانب ہو گی ہریالی پھول کھلیں گے ڈالی ڈالی خوب خدا کی کاریگری ہے پھر سے ہوئی ہر شاخ ہری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنچھی آئے نیلے پیلے گیت سنانے ہم کو سریلے شان نرالی دیکھو رب کی آواز اپنی اپنی سب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھول پہ آکر بیٹھی تتلی رنگ برنگی پیاری پیاری...
  12. آ

    برائے اصلاح

    نہ حکومت کے لیے اورنہ دولت کے لیے ہم تو آئے ہیں زمانے میں محبت کے لیے حسن والوں کی غلامی ہمیں خوش آتی ہے آپ رکھ لیجیے اپنی ہمیں خدمت کے لیے وہ محبت کو مرے رد عمل سے پرکھے ذکرِ اغیار وہ کرتا ہے شرارت کے لیے بعد از مرگ بھی دشمن پہ رہا ڈر طاری شیرِ میسور سلام آپ کی جرآت کے لیے سرد پڑ جاتی ہے جب...
  13. آ

    براہِ اصلاح

    محترم عظیم السلام علیکم‫‫۔ بہت بہت شکریہ بہت بہت نوازش آپ کی آپ نے مفصل تبصرہ کیا اور اغلاط کی نشاندہی کی مطلع میں نے تبدیل کر دیا ہے اب ذرا دیکھیں دشت ویران ہمیشہ کو ہوا میرے بعد کوئی دیوانہ اسے پھر نہ ملا میرے بعد دوسرے شعر کی اگر نثر کی جائے تو میرے خیال میں "میرے بعد " کی ضرورت محسوس ہوتی...
  14. آ

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    بہت خوب واہ !واہ! زبردست!
  15. آ

    براہِ اصلاح

    میر و غالب کی زمین میں ایک غزل دشت جوں قیس سے پہلے تھا ،ہوا میرے بعد کوئی دیوانہ اسے پھر نہ ملا میرے بعد سر زمیں دشت کی آباد تمھیں سے ہو گی قیس نے مجھ سے گلے مل کے کہا میرے بعد آخرش توڑ دیے جام و سبو ساقی نے رند کوئی نہ بلا نوش ملا میرے بعد خواب میں آ کے کیا مجھ سے گلہ سوہنی نے سنتی ہوں...
  16. آ

    براہِ اصلاح

    ج محترم امان اللہ صاحب بہت بہت شکریہ آپ کا مشورہ اچھا لگا۔
  17. آ

    براہِ اصلاح

    بہت بہت شکریہ محترم الف ‫عین صاحب ،بہت بہت ممنون ہوں آپ کا کوشش کرتا ہوں اگر کوئی اور مطلع ہو جائے میں اور پہ کے بارے میں آپ ہی رہنمائی کریں۔
  18. آ

    براہِ اصلاح

    بہت بہت شکریہ محمد عظیم الدین صاحب بہت نوازش
  19. آ

    براہِ اصلاح

    اے کاتبِ تقدیر بتا لکھی ہوئی ہے کوئی مرےدکھ کی بھی دوا لکھی ہو ئی ہے مجنوں کے قبیلے سے تعلق ہے ہمارا سو دشت نوردی کی سزا لکھی ہوئی ہے آ تھام مرا ہاتھ بِنا فال نکالے میری تو ہتھیلی پہ وفا لکھی ہوئی ہے بھیجا ہے ہمیں ترکِ تعلق کا خط اس نے خوش رہنے کی آخر پہ دعا لکھی ہوئی ہے یہ راز کسی کو نہیں...
  20. آ

    براہِ اصلاح

    اے کاتبِ تقدیر بتا لکھی ہوئی ہے کوئی مرےدکھ کی بھی دوا لکھی ہو ئی ہے مجنوں کے قبیلے سے تعلق ہے ہمارا سو دشت نوردی کی سزا لکھی ہوئی ہے آ تھام مرا ہاتھ بِنا فال نکالے میری تو ہتھیلی پہ وفا لکھی ہوئی ہے بھیجا ہے ہمیں ترکِ تعلق کا خط اس نے خوش رہنے کی آخر پہ دعا لکھی ہوئی ہے یہ راز کسی کو نہیں...
Top