نمائش مفقود تھی۔ لیکچر دیتے تو یوں محسوس ہوتاجیسے معلومات کا پرچار کرنے کے بجائے وہ اپنے علم کے عجز کا اظہار کر رہے ہوں۔ لڑکے انکے اس انداز پر تمسخر سے ہنستے تھے۔ اگرچہ چوری چوری ہنستے تھے۔ لیکن پروفیسروں کے برتاؤ کو محسوس کر کے ایسا معلوم ہوتا تھا جیسے کالج کی جگہ وہ ایک بودھی راہب خانہ ہوجہاں...